سفر پنجاب ۱۰ مارچ  ۲۰۲۱صبح  :برکت والا طالبعلم کیسے بنتے ہیں.ملتان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامع مسجد القریش میں حضرت شیخ کا ڈیڑھ گھنٹے کا بیان ہوا۔ بیان کے بعد آٹھ بجے تک سب نے ناشتہ کیا۔ ناشتے کے بعد حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب اور حضرت مفتی نعیم صاحب سب تشریف فرما تھے۔ مجلس چلتی رہی تقریبا ساڑے نو تک حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔ گیارہ بجے حضرت شیخ بیدار ہوئے اور بیان میں جانے کے لیے تیاری فرمائی۔ الحمدللہ ساڑے گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا بیان کے آغاز میں جناب مولانا محمد کریم صاحب نے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھ کر سنائے ۔ حضرت شیخ دامت برکاتہم بارہ بجے تشریف لائے پھر اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ الحمدللہ بیان میں حضرت مولانا اسحاق ملتانی صاحب بھی تشریف فرما تھے اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب بھی سفر میں ساتھ ساتھ ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries