سفر پنجاب ۱۲ مارچ  ۲۰۲عصر        :بدنظری میں لعنت ہی لعنت ہے        .تلمبہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد جمعہ نکاح کے بعد ساڑےتین بجے تک قافلہ روانہ ہوا۔ یہاں سے مفتی زاہد محمود صاحب کے گاؤں تلمبہ جانا تھا آج رات بیان کی اور رہائش کی ترتیب مفتی زاہد صاحب کے ہاں تھی۔ یہاں کا سارا نظم مفتی زاہد محمود صاحب نے دیکھا۔ چار بجے تک قافلہ باعافیت پہنچا۔ کھانے کا نظم ہوا۔ کھانے کے فورا بعد عصر نماز کی تیاری کی نماز پانچ بجے ادا کی۔ عصر بعد بیان کی ترتیب نہیں تھی لیکن اچانک بیان رکھ دیا گیا۔ یہ بیان بعدنمازعصر ہوا۔ بیان کی ترتیب عشاء بعد تھی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries