سفر پنجاب ۱۲ مارچ  ۲۰۲عشاء         :کیا میڈیا کے ذریعہ   تبلیغ دین ضروری ہے؟      .تلمبہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جامع مسجد گلشن ٹاون تلمبہ میں بعد عصر بیان ہوا جو ترتیب میں نہیں تھا اچانک طے ہوا۔ پھر حضرت شیخ قیام گاہ تشریف لے گئے وہاں پر چائے نوش فرمائی۔ پھر مغرب نماز ادا کرنے کے بعد آدھا گھنٹہ آرام فرمایا سب احباب نے بھی فجر کے بعد سے آرام نہیں کیا تھا سب بہت تھکے ہوئے تھے کچھ دیر سب نے آرام کیا۔ عشاء کی اذان سے بیس منٹ پہلے سب احباب نے چائے پی پھر قافلہ بیان کے لیے روانہ ہوا۔ راستے میں حضرت شیخ ایک مدرسے میں دعا کے لیے تشریف لے گئے وہاں کافی تعداد میں حفظ کے طلباء قرآن پاک یاد کررہے تھے وہاں حضرت شیخ نے پانچ منٹ کی نصیحت فرمائی کہ ہم اللہ والے حافظ قرآن کیسے بن سکتے ہیں یہ نصیحت واٹس ایپ پر جاری کردی گئی ہے۔ پھر حضرت شیخ جامع مسجد پہنچے۔ عشاء نماز آٹھ بجے ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries