سفر پنجاب ۱۴ مارچ  ۲۰۲ فجر    :بے پردگی اور بدنظری کا گناہ      .کوٹ ادو

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء مسجد اللہ دین پناہ میں حضرت شیخ کا بیان ہوا۔ بیان کے بعد قافلہ عمر فاروق صاحب کے ہاں پہنچا جہاں پر سب کے قیام و طعام کا انتظام تھا۔ یہ کوٹ ادو کا حضرت شیخ کا تیسرا یا غالبا چوتھا سفر ہے ہر بار حضرت شیخ کی رہائش اور سب احباب کی رہائش کا انتظام انہی کے گھر پر ہوتا ہے۔

بیان کے بعد قافلہ کوٹ ادو پہنچا سفر آدھے گھنٹے کا تھا۔ پھر حضرت شیخ نے کھانا تناول فرمایا سب احباب کے کھانے کا بھی نظم ہوا۔ کھانے کے بعد عمر فاروق صاحب کے گھر کے ہال میں مجلس ہوئی جس میں مصطفی بھائی نے اشعار پڑھ کر سنائے۔ ایک بجے حضرت شیخ نے سب سے فرمایا کہ اب سب آرام کرلیں آرام کرنے کے بعد سوا پانچ پر سب بیدار ہوئے۔ چھ بجے نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries