سفر پنجاب ۱۴ مارچ ۲۰۲ عشاء :والدین کی کبھی بددعا اور آہ مت لینا .کوٹ ادو | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب قیام گاہ میں مجلس ہوئی۔ مجلس کے بعد آٹھ بجے عشاء نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ | ||