سفر پنجاب ۱۵ مارچ  ۲۰۲۱ فجر :اللہ والوں کی صحبت میں رہ کر دلوں کو بنا       .کوٹ ادو

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء مسجد اولیاء میں حضرت شیخ کا انتہائی درد بھرا بیان ہوا۔ بہت بڑی مسجد تھی کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے۔ الحمدللہ بہت ہی درد بھرا بیان ہوا ۔ بیان کے بعد تمام قافلہ قیام گاہ پہنچا۔ کھانے کا نظم ہوا۔ بارہ بجے اشعار کی مجلس ہوئی جسمیں حضرت شیخ نے نصیحت بھی فرمائی۔ ایک بجے حضرت شیخ نے فرمایا کہ اب سب آرام کرلیں۔ چھ بجے فجر نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries