سفر پنجاب ۱۶ مارچ  ۲۰۲۱مغرب :حسین لڑکوں سےاحتیاط کرنی چاہیے :ڈ یرہ غازی خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کا  بعد مغرب اسی مسجد میں دوبارہ بیان ہوا۔ بیان کے آغاز میں جناب مولانا محمد کریم صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے۔ یہ بیان ترتیب میں نہ تھا لیکن چونکہ حفظ کے بچوں کے قرآن پاک کی تکمیل ہوئی تھی اس لیے حضرت شیخ سے کہا گیاکہ پہلے نعت شریف پڑھوالیں پھر بچوں کے قرآن پاک کی تکمیل ہوجائے۔ حضرت شیخ نے نصیحت تو فرمائی اور دعا بھی فرمائی لیکن دستار بندی سے منع فرمادیا کہ امر دلڑکوں سے احتیاط کا شریعت میں حکم ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries