سفر پنجاب ۱۶ مارچ  ۲۰۲۱عشاء  :گھر کو جنت بنائیں  :ڈ یرہ غازی خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عصر جامع مسجد مکی پائیگاہ میں بیان ہوا۔ بعد مغرب بھی مختصر بیان اور دعا ہوئی۔ پھر حضرت شیخ فورا بعد عشاء بیان کے لیے روانہ ہوگئے۔ حضرت شیخ کو راستے میں ایک دوکان پر دعا کے لیے کہا گیا حضرت شیخ نے دعا فرمائی۔ پھر روانہ ہوئے الحمدللہ تمام قافلہ آٹھ بجے باعافیت پہنچ گیا۔ سوا آٹھ بجے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries