سفر پنجاب ۱۷ مارچ  ۲۰۲۱فجر  :طلباء کو  تقویٰ سے رہنے کی فکر کرنی چاہیے   :ڈ یرہ غازی خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء جامع مسجد پرانا غلہ منڈی میں عجیب بیان ہوا۔ لوگوں کی تعداد بہت زیادہ تھی مسجد میں جگہ کم تھی اس لیے یہ بیان باہر گراونڈ میں کھلی فضا میں ہوا تھا۔ بیان کے بعد حضرت شیخ قیام گاہ تشریف لے گئے۔ مفتی خالد صاحب جو یہاں کے میزبان ہیں جنہوں نے بعد عشاء اور بعد فجر حضرت شیخ کا تعارف بھی کروایا ان کے بارے میں پتا چلا کہ شیخ الحدیث بھی ہیں اور یہاں کے دارالافتاء ڈیرہ غازی خان کے مہتمم بھی ہیں۔ بارہ بجے قافلہ قیام گاہ پہچا پھر فورا کھانے کا نظم ہوا۔ کھانے کے بعد مجلس ہوئی۔ سوا ایک بجے تک حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔ چھ بجے نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ آج گیارہ بجے ان شاء اللہ رحیم یار خان کے لیے روانگی ہوگی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries