سفر پنجاب ۱۸ مارچ  ۲۰۲۱فجر  :شدید اور اشد محبت کا فرق    :رحیم یار خان

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب حضرت شیخ کا جامع مسجد المصطفی خاتم النبین میں حضرت شیخ کا بیان ہوا۔ بیان کے بعد عشاء نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے بعد قیام گاہ پہنچے۔ وہاں سب احباب نے کھانا کھایا۔ ٹرین والے ساتھی رات دس بجے روانہ ہوگئے۔ گیارہ بجے تک مقامی ساتھی بیٹھے رہے تو مجلس چلتی رہی۔ پھر بعد میں حضرت کے حجرے میں بھی مجلس چلتی رہی تقریبا ساڑے بارہ بجے تک حضرت نے آرام فرمایا۔ فجر نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ یہ بیان ترتیب میں نہیں تھا کیونکہ حضرت شیخ کی رحیم یار خان سے سوا دس بجے فلائیٹ تھی آٹھ بجے ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوا ہے۔ حضرت شیخ نے فرمایا کہ مختصر بیان کرلیتےہیں۔ ان شاء اللہ بار بجے تک حضرت شیخ کراچی تشریف لے آٗئیں گے۔ آج بعد مغرب مرکزی بیان حضرت شیخ کا ہوگا ان شاء اللہ کار والے احباب حضرت شیخ کو ائیر پورٹ پہنچا کر پھر کراچی کے لیے روانہ ہونگے ان شاءا للہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries