مجلس  ۲۳  مارچ  ۲۰۲۱  فجر :اللہ کا پیارا بننے کے لئے دو  کام ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:52) ذکر

09:10) علامہ حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے کیا فرمایا کہ احسان کیا ہے.. امام ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے چودہ جلدوں میں بخاری شریف کی شرح فتح الباری عربی زبان میں لکھی ہے۔

11:29) چاہے بیان نہ کرے عمل کا سچا چاہیے۔

11:59) ہر شخص دوسرے کو نیک سمجھے۔

12:55) اللہ کا پیارا بننے کے لیے دو کام۔ایک عقیدہ صحیح ہو اور گناہ کو گناہ سمجھیں۔

17:02) ہم آج بحث کرتے ہیں اور دوسروں کو حقیر سمجھتے ہیں۔

25:15) نئے مسلمان عبدالرحمن اور اُن کے صاحبزادے کا ذکر کہ اتنا زبردست قرآن پڑھا اللہ پاک نظر سے بچائے۔ماشاء اللہ۔

26:43) ایک دہریہ ..واقعہ۔۔

31:35) آج کہتے ہیں کہ موسیقی روح کی غذا ہے۔

34:03) علامہ حجر عسقلانی رحمہ اللہ ۔۔ احسان کیا ہے؟

36:25) کیفیت کے حامل قلوب ہوتے ہیں۔

36:53) احسانی کیفیت ملے گی کہاں سے؟ ہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries