مجلس  ۲۷  مارچ  ۲۰۲۱  بعد فجر: اصل توبہ کیا ہے        ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:47) دبئی میں ہمارے دوست عبدالطیف بھائی کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا دعائے مغفرت اور ایصال ثواب بھی کرنا چاہیے۔

01:25) کچھ شہروں میں کورونا بہت تیزی سے دوبارہ پھیل رہا ہے جس کا نام تیسری لہر رکھا ہے کہ یہ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے تو پہلے جیسے دعاوں کے پرچے تقسیم ہوئے شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا کورونا سے متعلق وظائف کا پرچہ تقسیم ہوا تھا اُس کو پڑھنا شروع کریں۔

02:20) حدیث میں آتا ہے بے حیائی عریانی فحاشی عام ہونے کی وجہ سے ایسی نئی نئی بیماریاں آئیں گی جو تمہارے پچھلوں نے نہیں سنی ہوگی۔

04:46) گاوں اور قلات کی توبہ کیسی ہوتی ہے؟۔

05:07) اصل توبہ کیا ہے؟۔

10:55) شب برأت کی کچھ بدعات کا ذکر اور کیا کیا ہم گناہ کرتے ہیں اِس رات میں۔۔

11:42) توبہ کی پہلی شرط...گناہ سے الگ ہونا۔۔

12:46) بہت سے احباب نے رمضان سے پہلے ہی عید کی تیاری کرلی رمضان میں تو بازار جانا ہی نہیں چاہیے۔ ماہِ رمضان ہے عہدِ وفا کی تجدید ناصر اُن کو رورو کے منالینے دو۔۔

14:07) ایک زبان کے بیس گناہ ہیں۔

16:29) دوسری توبہ کی شرط..ندامت طاری ہو۔ تیسری پکا ارادہ کرے کہ آئندہ گناہ نہیں کروں گا۔

17:16) چوتھی شرط..جسکا حق مارا ہو اُس کا حق واپس کردے۔۔

25:43) خلیفہ ہارون الرشید رحمہ اللہ اور حضرت فضیل رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

28:59) آج داڑھی کیوں نہیں رکھتے...شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک سوال۔۔

30:35) ظاہر تو سب دیکھتے ہیں لیکن باطن کا صرف اللہ تعالی کو معلوم ہے۔

32:40) لوگوں کی فکر نہیں کرنا چاہیے کہ لوگ کیا کہیں گے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries