مجلس  ۲۸  مارچ  ۲۰۲۱     عشاء :شیخ کے ساتھ کس طرح وقت  لگانا چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) شیخ امرد لڑکوں کو سامنے کیوں نہیں بیٹھنے دیتا۔۔

03:24) احتیاط کرنے والا زیادہ احساس ہوجاتا ہے..لیکن پھر بھی ہم احتیاط کریں گے۔

03:47) بہت بڑی تعداد میں معلوم ہی نہیں کہ لڑکوں سے بھی احتیاط ہے۔۔

04:36) اللہ کے لیے بیان کرنا ہے۔۔

06:16) اگر داڑھی کم ہے اور وقت لگانے کی اجازت مل گئ ہے تو محتاط رہیں..دوستیاں نہ لگائیں،بیان میں سامنے نہ بیٹھیں۔۔

07:56) مراقبہ حسن کی فنائیت کا۔۔

10:15) ایک صاحب کو تنبیہ دوران بیان موبائل دیکھنے پر۔۔ شیخ کا دل مٹھی میں لے کر رکھیں غلطی ہوجائے فورا مان لیں اور معافی مانگنی چاہیے۔۔

11:18) شیخ کے ساتھ کس طرح رہنا ہے وقت کس طرح لگانا ہے۔۔

11:41) دعا بھی کرنی چاہیے کہ میری ذات،گفتار،رفتار،کرادر سے میرے شیخ کو ذرہ برابر بھی تکدر نہ پہنچے۔۔

17:33) سچا شیخ کبوترانِ حرم ہیں۔۔

20:05) وقت لگانے کا فائدہ کیسا ہوگا۔

20:22) وقت جب لگارہے ہوں تو باہر نہ جائیں ۔۔

21:52) مرغی کی مثال۔۔

25:28) حسین وہ ہے جو اللہ کو ناراض نہ کرے۔

25:41) حسن کا شکریہ ہے کہ تیرا حسن اللہ کی نافرمانی میں نہ گذرے۔

31:55) جب وقت لگائیں تو شیخ کے ساتھ مسلسل رہیں اِدھر اُدھر مت جائیں۔۔

36:49) بدنظری پر لعنت کی بدعا۔۔

37:11) امرد لڑکوں سے گندا کام کرنے پر اللہ پاک نے بستیاں الٹ دیں لاکھ لاکھ کی بستیاں سب کو الٹ دیا۔۔

47:28) ویڈیو گیم۔۔۔۔۔

48:03) خصائل نبویﷺ:آپﷺ کے موزے او ر نعلین مبارک کا ذکر ۔۔۔۔احادیث مبارکہ۔۔۔۔۔۔!

50:32) لڑکیوں سے احتیاط سے متعلق ایک نوجوان کا عمل۔۔۔

51:57) عورتیں کس وجہ سے جہنم میں جائیں گی اس کے اسباب کیا ہیں۔۔۔۔۔

52:56) بدنظری سے متعلق ۔۔۔۔۔۔

54:25) حُسن پرستی سے متعلق۔۔۔۔

01:01:19) نظر کی حفاظت سے متعلق تسہیل المواعظ میں سے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ارشاد۔۔۔۔

01:03:25) نظر کی حفاظت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی احتیاط۔۔۔

01:04:17) پرچیاں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries