مجلس  ۳۰   مارچ  ۲۰۲۱     فجر  :وقت کو قیمتی بنائیں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) وقت تیزی سے گذر رہا ہے وقت کو قیمتی بنائیں۔

00:33) گناہوں کے ساتھ وقت تو ختم ہورہا ہے لیکن بربادی بھی ہے۔

00:53) اللہ سے اللہ کو مانگیں اور اپنے اکابر کو دیکھیں ۔۔

01:24) دیکھو سپر ہائی وے اللہ والوں کی کیا ہے؟۔

02:43) مسائل کے معاملے میں علماء کے ہی محتاج رہیں۔۔

04:53) جو پرانے ہوں اور وقت لگارہے ہوں اُن کی ایک بے اصولی بھی برداشت نہیں ہوگی۔۔

07:25) فکر لگ جائے کہ اللہ والا بننا ہے۔۔

08:16) ایک بار اپنے کو مٹانے کی فکر کرلیں۔۔

10:30) لوگ کیا کہیں گے بس ہر وقت اس بات کی فکر۔۔

11:42) شیخ کا ریا مرید کے اخلاص سے افضل ہے۔۔

13:21) جتنے نیک اعمال ہیں سب کی نظر میں ہیں سب تعریف کریں گے تو آدمی پھول جائے لیکن اگر اندر تکبر آگیا تو سب ختم ہوجائے گا۔

14:03) خبردار!اپنا کمال کبھی نہیں سمجھنا۔۔

14:46) ہمارے اعمال کی قیمت کیا ہے ایک مثال اور نصیحت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries