مجلس  ۳۱   مارچ  ۲۰۲۱     عصر    : نامحرم کو دیکھا اور اس کے نقصانات        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:08) فرمایا کہ پہلا وقت تھا کے گھر میں قرآن شریف اور تسبیحات پڑھی جاتی تھی اور آج۔۔۔۔؟

02:09) فرمایا ظاہر تو ٹھیک ہے لیکن دل کی حفاظت نہیں۔

02:32) گلشن میں حضرت والا رحمہ اللہ کی موجودگی میں میرا (یعنی حضرت شیخ کا بیان ہوا) تو ایک بوڑھا روتا ہوا آیا کہ گندے خیالات نہیں جاتے پھر اس کو طریقہ بتایا،فرمایا کہ جو اصلاح کراتا ہے اس سے خود بخود محبت بڑھ جاتی ہے کیوں؟حضرت والا رحمہ اللہ کے اسفار کا ذکر۔۔۔۔کہ کہاں کہاں حضرت نہیں گئے۔

07:04) نامحرم کو دیکھنا اور اس کے نقصانات۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جو ان سے اپنے آپ کو بچائے تو اسے کیا ملتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!گناہوں سے بچنا اگر اصلا ح نہ کراو گے تو جڑیں مضبوط ہو جائیں گی۔

10:25) تسہیل المواعظ:فرمایا کہ دنیا کی پڑھائی اتنی مہنگی جبکہ دین کی پڑ ھائی کتنی آسان ہے۔۔۔۔۔۔۔،فرمایا کہ دنیا کی چمک دھمک نے ہمیں اندھا کر دیا ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اس بارے میں کیا خُوب مثال دی۔۔۔۔۔

14:09) حیدر ا آباد کے ایک مولانا کا ذکر۔

14:37) دنیا سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے کیا خُوب مثال دی کہ دنیا کا نقصان سامنے ہے ا س سے بچتے ہیں جبکہ دین کے نقصان کی پروا نہیں کرتے۔

16:22) فرمایا کہ شیخ کے سامنے کُھلی کتاب ہو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا اس بارے میں ملفوظ۔۔۔۔۔۔۔

17:20) حرام عشق سے متعلق کہ اُن کا آخر کار کیا انجام ہوتا ہے،حسین لڑکوں کے پیچھے گھومنا،علامہ شامی رحمہ اللہ کا بے ریش لڑکوں سے متعلق فتویٰ۔۔۔ایک نوجوان کا واقعہ جس سے حضرت احتیاط کرتے تھے۔۔۔۔۔ الخُبر کے ایک نوجوان کا واقعہ جو یہاں پڑھنے آیا تھا ۔۔۔۔

23:59) علامہ ابن قیم جوزی رحمہ اللہ کے زمانے میں ایک نوجوان کا واقعہ جو حرام عشق میں مبتلا تھا،حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا ذکر کہ اللہ نے ان کو کیسا عذاب دیا،اپنےآپ کو دیکھانے والے کے لیے بھی لعنت کی وعید ہے ۔

28:48) فرمایا کہ پہلے دل کا برتن صاف ہو گا تب اللہ اس میں آئیں گے پھر یہ شعر پڑھے گا کہ یہ کون آیا کہ دھمی پڑ گئی لوُشمہ محفل کی ۔۔۔۔۔۔۔پتنگوں کے عوض اُڑنے لگی چنگاریاں دل کی۔

31:18) فرمایا کہ جو اپنا دل توڑے گا اللہ اس کو ملیں گے دل کے ذرّے ذرّے میں اللہ تعالیٰ کی تجلیا ت آئیں گی۔

32:43) فرمایا کہ گناہ چھوڑنے کے لیے تین چیزیں چاہیے (۱)اللہ تعالیٰ نے جو ہمت دی ہے اس کو استعمال کرے (۲)اللہ تعالیٰ سے دعا(۳)اللہ والوں سےاس ہمت کو استعمال کرنے کی دعا کرانا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries