اتوار مجلس ۴۔ اپریل   ۲۰۲۱          :غیبت بہت بڑا گناہ ہےاور  بچنے کا طریقہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:33) مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔۔

21:02) بیان کا آغاز ہوا۔۔

21:38) تین سال کا بچہ ابھی سے موبائل کا عادی۔۔والد صاحب کو نصیحت۔۔

22:03) اپنی اولاد کو خدا کے لیے برباد نہ کریں۔۔

22:42) جو لوگ اپنی اولاد کو موبائل،نیٹ،کیبل،کارٹون وغیرہ سے نہیں روکتے یہ اپنی نسلوں کو برباد کررہے ہیں۔۔

24:16) وقت لگانے والوں کا ثواب۔۔

25:46) استاد کے نقل پر ایک صاحب نے پرچی لکھ کر دی کہ ہم استاد کی محبت میں کرتے ہیں تو اُن کو نصیحت کہ اگر آپ صحیح کررہے ہیں تو استاد کے سامنے میں یہ کام کریں استاد کے سامنے میں استاد کی نقل کرکے دکھائیں۔۔۔غیبت ہے ہی یہی کہ پیٹھ پیچھے برائی بیان کرنا۔۔

27:34) غیبت زنا سے زیادہ اشد ہے۔۔۔زنا کا گناہ اللہ تعالی توبہ کی برکت سے معاف فرمادیتے ہیں لیکن غیبت اگر دوسرے کو اطلاع ہوگئی تو جب تک بندے سے معافی نہیں مانگے گا تو معافی نہیں ہوگی۔۔

28:29) قلات اور گاؤں کی توبہ کیسی ہوتی ہے۔۔۔۔

29:24) غیبت حرام ہے ..بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔۔۔۔

38:55) عاملوں سے متعلق کے کیسے دُھوکے کرتے ہیں۔۔۔۔۔ہمارے گھروں میں شرعی پردہ ہے؟۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نے نیک بننے کو فرض فرمایا ہے،آج عورتوں کا لباس کیسا ہے۔۔۔۔۔۔ناچ گانے ہو رہے ہیں روکنے کی ہمت نہیں ہے۔۔۔۔۔۔داڑھی منڈانا حرام ہے۔۔۔

44:59) آپ ﷺ کے اخلاق مبارک کیسے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے اخلاق کیسے ہیں ؟دل میں تو کینہ بھراہوا ہے۔۔۔دل میں تکبّربھرا ہوا ہے میں تو داماد ہوں حالانکہ ساس سُسر بھی ماں باپ ہیں ان پر رُعب مار رہا ہیکہ یہ کرو وہ کرو۔۔۔۔۔شادی بیاہ میں رسومات اور گناہ ِکبیرہ ہورہے ہیں عورتوں کے بال کُھلے ہوئے ہیں ہنسی مذاق ہو رہی ہے اس دعوت میں شریک ہیں۔۔۔۔۔پڑھائی ضروری ہے یہ نہیں دیکھتے کے ہماری بیٹی کیا پڑھ رہی ہے نامحرموں کے ساتھ بھیجا ہوا ہے۔۔۔۔۔پوچھتے ہیں کہ خالو اور فلا ں فلاں سے پردہ کیوں ہے؟

01:01:01) وراثت سے متعلق کہ بہنوں کو حصہ نہیں دے رہے اگر میں نے جائیداد تقسیم کردی تو ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی،دعوت سے متعلق ۔۔۔نکاح کے موقعے پر مختلف قسم کے رسم و رواج۔۔۔۔۔مخصوص قسم کی پگڑی یہ بھی ایک رسم ہے ۔

01:08:43) فرمایا کہ آپ ﷺ سے محبت تو ہے لیکن اطاعت نہیں ہے،فرمایا کہ جب ہم گناہ کرتے ہیں تو چار گواہ بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ سے کس طرح دُعا کی جائے۔۔۔۔کہتے ہیں کہ سچے اللہ والے نہیں ملتے ہر طرف دُھوکہ ہی دُھوکہ ہے۔۔۔۔ایک جگہ بیان کا ذکر کہ کسی نے لڑکے اور لڑکی پر بیان کرنے سے منع کیا تھا۔۔۔ہیجڑوں پر ایک لطیفہ۔۔۔۔فرمایا کہ اس وقت بدنظری کینسر ہے۔۔۔۔

01:25:26) اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتے ہیں۔۔۔۔توبہ کی چار شرائط۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries