مجلس ۷۔ اپریل   ۲۰۲۱        عشاء :مجلس حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب مدظلہ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:37) کوئی اگر کہو کہ مجھ سے دعا کراو تو یہ اپنے کو تباہ کرنا ہے یہ تمنا بھی نہ ہو کہ لوگ مجھ سے دعا کرائیں...کوئی مسئلہ ہو پیٹ میں بھی درد ہو تو اللہ والوں سے دعا کرانی چاہیے لیکن یہ تمنا کہ لوگ مجھ سے دعا کرائیں یہ صحیح نہیں۔۔

10:00) ایک صاحب کو نصیحت کہ آپ کا جس شیخ سے تعلق ہو وہیں وقت لگانا چاہیے۔

10:24) جب شیخ سے ہم پوچھیں گے کہ میں فلاں جگہ وقت لگانا چاہتا ہوں تعلق تو آپ سے ہے لیکن وقت میں دوسری جگہ لگانا چاہتا ہوں تو اُن کا دل نہ دکھ جائے ...اللہ والے تو اجازت دے دیں گے لیکن دل دکھے گا۔۔

17:50) مومن کا دل خوش کرنا نفلی عبادت سے بڑھ کر ہے۔۔

23:54) پورا دین محبت ہی محبت ہے۔۔

25:06) حضرت نجم الدین کبری رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔

30:58) بدگمانی کا کوئی علاج نہیں ایسا شخص ہر چیز کو بدگمانی میں ڈال دے گا۔۔

31:44) شیخ کا ایسا دل خوش کرنا ہے کہ جب شیخ ہاتھ اٹھائے تو مرید کا چہرہ دعا کے لیے سامنے آجائے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries