رمضان مجلس ۱۴۔ اپریل   ۲۰۲۱        فجر:رمضان کی فرضیت نیک بننا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) تصویر کھینچنا حرام ہے اور پھر اللہ کے گھر میں اور رمضان میں حرام کام کرنا..ہر مجلس میں نئے لوگ ہوتے ہیں اس لیے بار بار اعلان کیا جاتا ہے کہ کوئی تصویر نکالنے کی کوشش نہ کرے۔بس ہر وقت تصویر۔۔جسطرح ہم تصویریں نکالنے کی فکر کرتے ہیں کیا اتنی ہمیں نمازوں کی فکر ہے اس تصویر کو آج فرض واجب کا درجہ دیا جارہا ہے بس ہر وقت ضد،ضد،ضد۔۔۔

02:37) ایک غزوہ کے موقع پر حضورِ اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کا گذر ایک قوم پر ہوا۔ آپ صلی اﷲعلیہ وسلم نے اُن سے دریافت فرمایا کہ: {مَنِ الْقَوْمُ} آپ کی قومیت کیا ہے ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ: {نَحْنُ الْمُسْلِمُوْنَ} ہم سب مسلمان ہیں۔پس عصبیت اور صوبائیت کہ یہ فلاں ہے، وہ فلاں ہے اس لیے فلاں، فلاں سے بہتر ہے یہ کفر کی نشانی ہے

03:06) زبان و رنگ کا فرق اللہ کی نشانیاں ہیں۔

03:23) اسی عصبیت کی وجہ سے قومیں کی قومیں تباہ ہوگئیں۔

05:54) اللہ تعالی نے ہمیں ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی اور ہر نیک کرنے کی ہمیں ہمت دی پھر فرمایا کہ یہ کام کرو۔۔اللہ تعالی ظلم سے پاک ہیں۔۔

06:32) نامحرم کو دیکھا تو شرم گاہ کی بھی حفاظت نہ ہوگی۔۔۔

07:23) کن کن سے پردہ اور نظروں کی حفاظت ہے۔۔

09:14) آج ہم کرکٹر کی نقل کرتے ہیں کیوں۔۔۔کیونکہ ہمیں اُن سے محبت ہے۔۔۔آپ ﷺ سے ہر مسلمان کو محبت ہے لیکن عظمت نہیں ہے۔

12:25) دنیا کا فائدہ ہمارے سامنے ہے تو ہم اُس کے لیے محنت کرتے ہیں۔۔

16:47) ایک باپ بیٹے کی پٹائی کررہا تھا کہ اتنے کم نمبر لیے ہیں تو پڑوس کی ننی کو دیکھ...بچے نے کہا سالا سال ننی کو دیکھا اسی لیے تو فیل ہوا ہوں...لطیفہ۔۔۔

17:49) رمضان کی فرضیت نیک بننا ہے۔

21:54) اللہ نے اپنی دوستی کا دروازہ کھولا ہوا ہے۔۔

22:17) دو انجن ایک رمضان کا انجن اور ایک شیخ کا انجن۔۔

23:33) کفار کی تعریف کرنے سے آسمان ہل جاتا ہے۔۔

24:57) جماعت کی نماز اگر چھٹ جائے تو ایک اہم مسئلہ۔۔۔

26:39) شعبان کی آخری تاریخ کا ایک وعظ۔۔شب قدر ہزاروں مہینوں سے بڑھ کر ہے۔

27:20) نفل فرض کے برابر اور فرض ستر فرض کے برابر ہوجاتا ہے۔۔یہ مہینہ غم خواری کا مہینہ ہے ،یہ مہینہ صبر کا مہینہ ہے۔۔

28:18) روزہ افطار کرانے کا ثواب۔۔۔

29:24) اس مہینے میں جو اپنے غلام اور خادم کا بوجھ ہلکا کردے تو اُس کی اللہ پاک مغفرت فرماتے ہیں اور آگ سے خلاصی دیتے ہیں۔

30:05) چار چیزوں کی اس مہینے میں بہت زیادہ اہتمام کریں۔۔۔ پہلی دو چیزیں ...کلمہ طیبہ اور استغفار کی کثرت۔۔ اور دوسری دو چیزیں کہ جنت کی طلب اور آگ سے پناہ مانگو۔۔۔

35:35) روزے دار کو پانی پلانے کا ثواب۔

37:50) ریا شرکِ خفی۔۔۔

39:57) اعتدال والی زندگی گذاریں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries