رمضان مجلس ۱۴۔ اپریل   ۲۰۲۱        عصر :رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:14) رمضان شریف میں ہر عبادت کو اللہ پاک بڑھادیتے ہیں نفل فرض کے برابر ہوجاتا ہے۔

00:41) تکبیر اولی کی فکر کریں جلد مسجد آنے کی فکر کریں۔۔

01:49) مسجد میں آکر اعتکاف کی نیت کرلیں مسجد میں تھوڑا پہلے آجائیں۔

03:23) نامحرم سے بات کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔۔

03:42) جب آنکھوں کا زنا ہوگا تو دل کی بھی حفاظت نہ رہے گی۔۔۔شرم گاہ بھی پھر محفوظ نہ رہے گی۔۔

05:54) آپ ﷺ کی محبت تو ہے لیکن عظمت اور اطاعت نہیں ہے۔۔

07:20) چچا ابو طالب کا کام بنا محبت کیسی تھی لیکن کام بنا نہیں! کیوں محبت تھی کہ جان حاضر لیکن عظمت اور اطاعت نہیں تھی۔۔

08:27) آپ ﷺ ایک ہی تو ہماری شفاعت کا سہارا ہیں ۔۔۔۔

09:27) رمضان کی فرضیت تقوی ہے۔۔۔

10:11) روزہ کی فرضیت میں شانِ رحمت کا ظہور۔۔ یٰآیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ کتنے پیارے انداز میں فرمایا کہ ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا جاتا ہے۔کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ، گھبرانا مت تم سے پہلے بھی روزہ فرض تھا، پہلے انسانوں نے بھی روزہ رکھا ہے یعنی یہ کوئی چیز نہیں ہے۔

11:15) غیبت زنا سے اشد ہے۔۔

12:51) مٹی اڑتی ہے تو آنکھ بچاتے ہیں تاکہ آنکھ خراب نہ ہو تو ایمان بچانے کے لیے آنکھ کیوں نہیں بند کرتے یہ حسین آنکھ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔۔

18:37) حضرت عثمان غنی رضی اللہ کی شہادت کا مبارک تذکرہ۔۔

21:19) یہ مہینہ صبر کا ہے،غم خواری کا مہینہ ہے۔۔بس ہر وقت غصہ،گھر ختم کرنے کا غصہ کہ بس یہ کردوں گا ۔۔۔

22:18) صبر کیا ہے ؟کیسی شہادت ہوئی حضرت عثمان رضی اللہ کی ۔۔کیا جلاو گھیراو ہوا،شٹر ڈاون ہو،پتھر برسائے گئے اور آج کیا ہورہا ہے کسی اور قصور اور کسی اور کی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔۔

25:30) صبر کی اقسام۔۔۔دل کا بوجھ ہلکا کر سکتے ہیں اور کہاں ہلکا کرسکتے ہیں جو لڑانے والا نہ ہو۔۔

30:08) پہلا ہی افطار نامحرم کے ساتھ ہورہا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries