رمضان مجلس ۱۴۔ اپریل   ۲۰۲۱        بعد تراویح:رمضان میں کرنے والے  کام  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:51) جو اس مہینے میں اپنے خادم پر بوجھ کو کم کرے گا تو اُس کو کیا انعام ملے گا کل بیان ہوچکا۔۔

03:50) کسی کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔۔

04:09) حرام کھانے سے بہت بچنا چاہیے۔۔

05:51) بادشاہ محمود اور چھ چور کا واقعہ۔۔

11:43) ایک صاحب کو بیان میں ادھر اُدھر دیکھنے پر تنبیہ۔

12:01) امرد کس کو کہتے ہیں۔۔

12:52) شہوت کی وجہ سے انسان غصہ کرتا ہے،بدنظری کرتا ہے ،آواز اونچی کرتا ہے،والدین سے بدتمییزی کرتا ہے۔۔۔

15:51) وسوسے آئیں گے لیکن دھیان نہیں دینا ہے۔۔

17:14) بادشاہ محمود اور چھ چور کا واقعہ کو مکمل فرمایا۔۔

24:28) رمضان میں تین چیزیں ایک ساتھ نہیں ہونی چاہیے۔

۔ 26:46) عشاق حقیقی اور عشق مجازی کی زندگیوں کا فرق۔۔ صلہ عشق مجازی کا یہ کیسا ہے ارے توبہ کہ عاشق روتے رہتے ہیں صنم خود سوتا رہتا ہے یہ کون سی عاشقی ہے کہ یہ اس کی یاد میں رو رہا ہے اور وہ بے خبر سو رہا ہے۔ کیا ذلت ہے، اس سے بڑی کوئی پستی نہیں جو اللہ کو چھوڑ کر مرنے والوں پر مرتا ہے، یہ قسمت کی محرومی ہے۔ عشقِ مجازی سے خدا کی پناہ مانگو۔

29:05) رمضان میں اللہ والوں کی صحبت میں رہیں اور مسجد میں زیادہ وقت گذاریں

29:08) بچوں کی روزہ کشائی کی رسم۔

35:39) کسی کو دنیا نہیں ملہ اور نہ ملے گی۔۔

39:51) آج جو ہم ہر وقت کمائی کمائی ۔۔کل کتنا ہم نے قرآن پاک پڑھا۔۔

۔ 40:38) جس کے گھر میں کارٹون ہونگے فیس بک ہوگا ٹی وی ہوگا تو کیا وہ بچہ حدیث پاک یاد کرسکتا ہے؟

41:22) سحری ضرور کرنی ہے یہودی اور ہمارے روزے میں یہ فرق ہے کہ یہودی سحری نہیں کرتے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries