رمضان مجلس ۱۴۔ اپریل   ۲۰۲۱        فجر:کائنات کا ذرہ ذرہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:13) زیادہ جاگنے کی وجہ سے اگر فجر نماز میں کوتاہی ہو تو اُس کو جاگنا نہیں چاہیے۔

00:42) رمضان شریف کی فرضیت تقوی ہے اس کو بار بار بیان کیا جاتا ہے اور اللہ پاک بار بار بیان کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔۔

01:15) ساری دینا کی سلطنت مل جائے اور اللہ نہ ملے تو اس سے بڑا خسارے والا کوئی نہیں۔

01:37) روز کے روز رمضان شریف کا احتساب کرنا ہے کہ کیسا وقت گذرا۔

02:41) رمضان کا تقوی سالا سال کا تقوی بن جائے گا۔۔

10:21) نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمانی کا وعدہ ہے۔۔

16:37) ہر پانچ سال کے بعد حکومت بدلتی ہے تو حسن کی حکومت بھی پانچ سال کے بعد بدل جاتی ہے۔۔

18:31) کائنات کا ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے۔ 29:42) رمضان میں چار چیزوں کی کثرت کرنی ہے۔۔

33:33) امام صاحب جب خطبہ پڑھیں جمعے کا تو خاموش رہنا چاہیے باتیں نہیں کرنا چاہیے۔۔

34:10) جمعے کے اعمال۔۔

35:23) ذکر ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries