رمضان مجلس ۱۶۔ اپریل   ۲۰۲۱        عصر :توبہ میں دیر نہیں کرنی چاہیے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

14:30) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارک پڑھیں تو پتہ چلے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے پیارے تھے!

14:55) آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لکڑی کا تنا بھی محبت کرتا تھا، جدائی میں رونا لگا۔

21:18) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کےلیے اپنا خون مبارک بہایا 

23:05) گناہ کس سے نہیں ہوتا ۔۔لیکن توبہ میں دیر نہیں کرنی فوراً اللہ کو منانا ہے۔۔سجدہ میں سر کرکے اللہ سے رو کر کہنا ہے یا ربی معاف فرمادیجیے!

23:55) حضرت حلیمہ سعدیہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پلانے کا ایمان افروز واقعہ

26:23) ڈھائی ہزار سال پہلے بادشاہ تبع کا تفصیلی واقعہ سنایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries