رمضان مجلس ۱۷۔ اپریل   ۲۰۲۱        فجر :ہم دین کے محتاج ہیں دین ہمارا محتاج نہیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:23) کئی دن سے سن رہے ہیں کہ رمضان کی فرضیت تقوی ہے اور دو کام کا زیادہ کہا جاتا ہے آنکھ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت..یہ زبان تباہ کردیتی ہے ۔

۔ 03:41) اصلاح ِاخلاق کی کتاب کا ذکر۔۔۔

04:17) گھر کو جنت بنائیں۔۔

04:24) آنکھ کی حفاظت پر روز ایک گھنٹہ بیان ہو تو وہ بھی کم ہے۔۔

04:41) بدنظری کئی صورتوں سے انسان کرتا ہے۔۔۔

08:15) عارفاں زا نند ہر دم آمنوں کہ گذر کردند از دریائے خوں عارفین ہر وقت امن میں ہیں، اللہ کے پہچاننے والے ہر وقت امن میں ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ وہ دریائے خون سے عبور کرتے ہیں، اپنے خونِ آرزو کے دریا کو عبور کرکے وہ اپنے مولیٰ کو پاتے ہیں۔

09:58) چار مجاہدے۔۔۔

11:31) کتنے حج کیے،شیخ کے پاس کتنے چلے لگائے،کتنا تبلیغ میں گئے کسی کو نہیں بتانا چاہیے کیونکہ قبولیت کا تو مرنے کے بعد پتا چلے گا۔۔

15:53) ایک بہت بڑے اللہ والے جو کچھ دن پہلے ایک ہسپتال میں کورونا وارڈ میں تھے وہاں تین بوڑھے بھی ایڈمٹ تھے جو تیز آواز میں ٹی وی دیکھتے تھے تو ڈاکٹر نے ٹی وی بند کردیا کہ دوسرے مریضوں کو تکلیف ہورہی ہے تو اُس بوڑھے نے جس کو اکسیجن لگی ہوئی تھی گندی گندی گالیاں دیں اور اگلے دن اسی حالت میں ٹی وی دیکھتے ہوئے مر گیا۔۔

19:30) گناہوں کی چھبن کیوں محسوس نہیں ہوتی۔۔

22:56) ہر دین کے احکام میں ضد...سو دفعہ کہہ دو کہ فتوی ہے کہ خواتین کی تروایح نماز جماعت سے نہیں۔۔لیکن نہیں مانیں گے۔۔۔

28:14) ڈیجیٹل اور تصویر سے کیوں منع کیا جاتا ہے۔۔دیکھیں علامہ بنوری رحمہ اللہ نے کیا فرمایا۔۔مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کا کیا عمل تھا ٹی وی پر آنے کے بارے میں۔۔

29:16) ہم دین کے محتاج ہیں دین ہمارا محتاج نہیں۔۔

33:53) دین کا مذاق مت بنائیں۔۔

34:33) ریا شرکِ خفی۔۔

35:50) ریا بہت خطرناک مرض ہے۔۔

53:26) حضرت فضیل رحمہ اللہ اور بادشاہ ہارون الرشید رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries