مجلس ۱۷۔ اپریل   ۲۰۲۱        بعد عصر :رمضان صبر کا مہینہ ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

14:38) رمضان المبارک سے متعلق حدیث شریف حضرت مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب کی کتاب رمضان المبارک فضائل و مسائل کتاب سے پڑھ کرسنایا۔۔۔۔پانچ چیزوں کا ذکر جو اس اُمت کو عطا کی ہیں۔۔۔۔

14:40) بار بار توبہ کرکے گناہ ہوجائے تو مایوس نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ اس پر حضرت مفتی اعظم حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کا شعر ؎ ہم نے طے کیں اس طرح سے منزلیں گر پڑے گر کر اٹھے اٹھ کر چلے

17:11) کتنا ہی بڑا گناہ ہوجائے مایوس نہیں ہونا ، توبہ کرنی ہے۔ ۔۔ بس گناہ کو گناہ سمجھنا چاہیے۔۔۔

19:17) ایک اللہ والے کی مغفرت کس بات پر ہوئی کہ کتے کے بچے کو بچایا ! چھوٹی نیکی سے بھی مغفرت ہوسکتی ہے۔۔۔ کوئی گناہ چھوٹا سمجھ کر نہیں کرنا ہو سکتا ہے اسی پر پکڑ ہوجائے۔۔۔

21:00) حدیث پاک مکمل فرمائی کہ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو پانچ چیزوں رمضان المبارک میں عطا کی گئی

23:06) ایک شخص کی مغفرت اس پر بات پر ہوئی کہ حضرت امام احمد بن حنبل کا ادب کیا !

24:25) والد صاحب کا ادب

24:44) لطیفہ ایک تھال میں مرغی رکھی تھی اور پیر کعبہ کی طرف ہورہا تھا تو ایک آدمی نے تھال اپنی طرف کرلیا

25:43) حدیث شریف :اللہ کی پسندیدہ جگہیں اور ناپسندیدہ جگہیں کون سی ہیں؟ پسندیدہ جگہ مساجد ہیں اور گھٹیا اور ناپسند یدہ جگہ مارکیٹیں اور بازار ہیں

27:51) عمر رفتہ رفتہ ختم ہورہی ہے۔۔۔ زندگی بہت قیمتی ہے،۔۔۔ احتساب کے ساتھ روزہ رکھنا ہے۔۔۔۔

29:19) رمضان صبر کا مہینہ ہے!

30:24) حق ہوتے ہوئے چھوڑنا پر حضرت مفتی نعیم صاحب دامت برکاتہم کا عمل

32:48) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا نصیب والوں کا کام ہے۔۔۔

33:06) خواتین کو اولاد کو مارنے پر تنبیہ ۔۔۔ اپنے غصے کا علاج کرواؤ۔۔۔ جس گھر میں گناہ کی چیزیں نہیں ہیں تو شیطان بچوں کو تنگ کرتا ہے پھر وہ والدین کو تنگ کرتے ہیں۔ اس پر صبر کرنا ہے ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries