مجلس ۱۸۔ اپریل   ۲۰۲۱        بعد فجر :جو برباد ہوا حسن کی وجہ سے ہوا ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) ایک موبائل اور بار بار تصاویر نکالنا یہ پورے ک پورے گھر تباہ کردیتا ہے۔جو تصاویر نکالتے ہیں وہ پھر گندی فلمیں،فنی ویڈیو وغیرہ میں مبتلاء ہوگئے اور حالانکہ معلوم ہے کہ ہم موبائل کی وجہ سے کتنے بڑے بڑے گناہوں میں مبتلاء ہیں۔۔باقی جس کی مرضی مانیں یا نہ مانیں دین میں زبردستی نہیں۔۔

01:12) جیسی کرنی ویسی بھرنی نہ مانے تو کرکے دیکھ دوزخ بھی ہے جنت بھی ہے نہ مانے تو مر کے دیکھ

02:53) پانچ نفس اور نفس و شیطان کا فرق۔۔

05:20) اللہ ہر وقت ساتھ ہیں اور ہر وقت گناہ کررہے ہیں بدنظریاں کررہے ہیں..ایک ایک ذرے کا حساب ہوگا۔۔جوانی کہاں برباد کی۔۔

07:36) وہ شہزادی لگے کی بھنگن۔۔۔

07:58) جو مرا ہے حسن پر مرا ہے۔۔

08:42) پہلے اللہ تعالی نے گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے پھر فرمایا کہ یہ گناہ مت کرو۔۔

11:00) بدنظری کے چودہ نقصانات ہیں۔۔

12:53) چار شرطوں کے ساتھ توبہ۔۔

13:20) یہ رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے،غم خواری کا مہینہ ہے۔۔۔۔

14:14) گناہ کا مزہ بھی خارش کا مزہ ہے۔۔

14:28) جو اللہ کی یاد سے اعراض کرے گا اُس کو تلخ زندگی دی جائے گی۔۔

15:16) صبر کی تفسیر۔

18:28) صدیقین کی آخری سرحد صبر سے ملتی ہے۔۔

20:26) اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو۔۔

22:24) کوئی معاملہ ہوجائے تو ٹو لگانا،تجسس کرنا یہ سب اللہ کو ناراض کرنے والی باتیں ہیں،خود تو غیبت میں بھی مبتلاء ہورہے ہیں اپنی اصلاح کی فکر نہیں۔۔

24:46) بس اپنی فکر لگ جائے۔۔۔

25:17) بس ہر وقت دماغ میں ایک ہی چیز بھری ہوتی ہے کہ میری شہرت ہوجائے۔۔۔

27:56) نعوذ باللہ! آج شیخ کو مقصود بناتے ہیں! اللہ کی ذات مقصود ہونی چاہیے۔۔

28:45) مقتداء جو ہوتا ہے جس سےا للہ پاک دین کا بہت بڑا کام لے رہے ہو ں تو اُس کو تو بہت محتاط رہنا ہے۔۔مفتی نعیم صاحب نے فرمایا کہ جب مقتدا بے اصولی کرتا ہے تو اتنا نقصان کرتا ہے جس کا اُس کو اندازہ نہیں۔۔

35:01) استقامت کی دیوارکس طرح گرتی ہے ۔۔۔مثال

42:05) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ ایک بہت اہم ملفوظ جو لڑکوں سے احتیاط کرتے ہیں اُن کے بارے میں ملفوظ۔۔۔

43:02) بدکاری پر بہت اہم اور باریک تقریر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries