مرکزی بیان  ۱۸۔ اپریل   ۲۰۲۱        بعد ظہر  :مومن کامل کے سات اوصاف     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:27) تصویر کے بارے میں اعلان۔

01:21) جو دین کا مذاق اڑائے گا تو تباہی میں چلا جائے گا۔۔

01:46) تلخ زندگی۔۔

02:03) پہلا گناہ کو گناہ سمجھنا ہے نوے فیصد کامیابی ہے گناہ کو گناہ سمجھنا۔۔

11:15) محبت اور قربانیوں سے دین پھیلتا ہے۔۔

14:32) آج ٹوکن واپس نہیں کرتے۔۔۔ ایک صحابی کا عمل واقعہ۔۔۔

16:07) مالک مکان اگر مکان خالی کرنے کا کہہ دے تو پھر ایک مہینے میں خالی کردینا چاہیے ایک واقعہ۔۔۔

19:08) حضرت شیخ نے نصیحت بیان کرنے کے بعد جناب مصطفی مکی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا ..ریحان طائر بھائی کے اشعار رمضان کے بابرکت لمحے پڑھ کر سنائے۔۔

25:54) تصویر سے متعلق اعلان اور اس کے نقصانات۔۔۔۔۔

28:16) رمضان المبارک کی فرضیت کی وجہ ۔۔۔۔۔۔۔اور رمضان المبارک کی ناقدری۔۔۔۔۔۔۔

34:29) فضائلِ رمضان سے رمضان المبارک کی فضیلت سے متعلق حدیث شریف پڑھ کر سنائی۔۔۔۔۔۔۔پانچ لوگوں کی دُعا رد نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔تکبر کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔اچھے اخلاق سے متعلق ارشاد کے ہمارے اخلاق کیسے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔

36:50) حضور صلی اﷲ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ پانچ قسم کی دعائیں رد نہیں فرماتے، ایک مظلوم کی دعا رد نہیں فرماتے، دوسرے حاجی کی دعا رد نہیں ہوتی جب تک کہ وہ گھر واپس نہیں آجاتا۔تیسرے نمبر پر مجاہد کی دعا رد نہیں ہوتی، جب تک وہ جہاد سے واپس نہیں آجاتا اس کی دعا قبول ہوتی ہے، نمبر ۴۔ مریض کی دعا رد نہیں ہوتی، ڈاکٹروں کو مریضوں کی دعا لینے کا زیادہ موقع ملتا ہے لہٰذا جب وہ مریض دیکھنے جائیں تو مریض سے اپنے لیے دعا کرائیں اور اس سے کہیں کہ اﷲ تعالیٰ تم کو شفا دے۔۔۔

46:58) سحری کی فضیلت۔۔ 49:34) دین پر استقامت سے رہنا ہزار کرامات سے بڑھ کر ہے۔۔

57:32) لوگوں کے مال پر نظر رکھنا یہ بہت ہی بے ہودہ کام ہے .آج جعلی پیروں کا یہی کام رہ گیا کہ ہر وقت دوسرے لوگوں کے مال میں نظر رکھنا۔۔۔

01:02:22) اللہ والوں کی نشانیاں۔۔۔

01:05:03) مومن کامل کے سات اوصاف۔۔

01:06:33) فلاح کامل اور مومن کے سات اوصاف کا بیان۔۔ پہلا اوصاف:نماز میں خشوع۔۔

01:08:02) ایک جعلی پیر اپنے مرید کے گھر آگیا تین دن کے لیے واقعہ۔۔ان لوگوں نے اپنی حرکتوں سے لوگوں کو دین سے دور کیا ہے۔۔

01:09:34) وسرا وصف:فضول اور لغو باتوں سے اجتناب۔

01:11:11) تیسرا وصف:زکوۃ کا ہے۔

01:11:25) چوتھا وصف:شرم گاہ کی حفاظت۔۔۔

01:14:37) پانچواں وصف:امانت کے حق کو ادا کرنا۔

01:15:33) چھٹا وصف:عہد کی پاسداری کرنا۔۔

01:18:36) ساتواں وصف:نماز کی پابندی ...اور ان تمام اوصاف والوں کو اللہ تعالی نے جنت کا وارث فرمایا 

01:21:12) واقعہ افک اور صدیقہ کائنات سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کی شان میں قرآن پاک کی گواہی۔۔۔

01:42:14) آخر میں گھریلو لڑائی جھگڑوں سے متعلق نصیحت کہ ساس کو کیا کرنا ہے بہو کو کس طرح رہنا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries