رمضان مجلس  ۲۰۔ اپریل   ۲۰۲۱        بعد تراویح:صحبت اہل اللہ محافظِ ایمان ہے !     

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:50) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب اہل اللہ کی صحبت کی اہمیت کتاب ہے دو جلدوں میں۔۔

02:25) سب کو اپنی نجات کا ذریعہ سمجھنا چاہیے۔۔

02:43) ان مجلسوں سے دل بنتے ہیں،ہمت آتی ہے گناہوں کو چھوڑنے کی۔۔

04:13) صحبت اہل اللہ محافظ ایمان ہے: یک زمانہ صحبتے بااولیا بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا تو کیا واقعی اﷲ والوں کے پاس بیٹھنا سو برس کی اخلاص کی عبادت سے افضل ہے؟ حکیم الامت نے فرمایا کہ آپ کو تعجب کیوں ہورہا ہے؟ اﷲ والوں کے پاس تھوڑی دیر بیٹھنا سو سال کی عبادت سے بہتر ہے، یہ شاعر نے کم بیان کیا ہے...بہتر از لکھ سالہ طاعت بے ریا اﷲ والوں کے پاس تھوڑی دیر بیٹھنا ایک لاکھ سال کی عبادت سے افضل ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ شیطان نے لاکھوں سال عبادت کی تھی مگر کثرتِ عبادت سے دائرۂ مردودیت سے نہیں بچ سکا، دائرۂ اسلام سے اس کا خروج ہوگیا لیکن جو اﷲ والوں کے صحبت یافتہ ہوتے ہیں تو خطائیں تو ان سے ہوسکتی ہیں مگر دائرۂ اسلام سے ان کا خروج نہیں ہوسکتا، ان کا خاتمہ ایمان پر ہوتا ہے۔

05:31) مناسبت بھی ضروری ہے۔۔

05:47) ہر ایک اللہ والوں کو تلا ش کرنے کی فکر کرے۔۔

06:58) شخصیت پرستی بس دین میں ہی یاد آتی ہے۔

10:03) لوگ اصلاح کی طرف کیوں نہیں آتے۔۔

11:52) اللہ والوں سے ہم دو وجہ سے اصلاح نہیں کراتے۔۔

18:24) دین میں ہسنا ہسانا بھی ہے۔۔

18:33) اپنی جان بچانے کے لیے کیسے ڈاکٹر کے پاس بھاگتے ہیں اور یمان بچانے کے لیے اللہ والوں کے پاس کیوں نہیں جاتے۔۔

20:23) تقوی کا پہلا انعام ساری مشکلوں سے ایکزٹ اور دوسرا اللہ پاک کام آسان بنائیں گے۔۔

23:06) اللہ کے قر ب کا نشہ اور اللہ کے نام کی مستی کا نشہ۔۔

24:33) تقوی کا تیسرا انعام..اللہ تعالی اُس کو وہاں سے رزق دیں گے جہاں اُس کا گمان بھی نہیں ہوگا۔۔

29:43) اکبر بادشاہ کا واقعہ۔۔۔

33:54) کیوں عاملوں کے پاس جائیں کیوں اپنی ماں بہنوں کو ان عاملوں کے پاس لے جائیں ۔۔۔

40:08) سحری کی فضیلت ۔۔تین چیزوں میں برکت۔۔۔

43:53) یہاں سے دادا شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا بنگلہ دیش سے براہِ راست بیان نشر ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries