رمضان مجلس  ۲۱۔ اپریل   ۲۰۲۱ عصر :شقاوت صحبتِ اہل اللہ سے سعادت بن  جاتی ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:52) نماز سے متعلق ارشاد کہ رمضان میں ہورہی ہے لیکن رمضان کہ ختم ہوتے ہی مسجد خالی کیوں ہو جاتی ہے؟۔۔۔روزہ بھی اگر دین دار ڈاکٹر کہے تو نہ رکھے لیکن جو ڈاکٹر ہی دہریہ ہو نماز روزہ کچھ نہ مانتا ہو۔۔۔۔۔ذکری فرقہ اور دہریوں سے متعلق۔۔۔۔۔

06:53) بُرائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔۔۔۔والدین کو ستانے والے کی سزا۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کہ اگرکسی کو کوئی نعمت ملتی ہے تو یہ نعمت نہیں ہے بلکہ ڈھیل ہے۔۔۔۔حرام مال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کے راستے میں تائب ہونے والوں کا ذکر۔۔۔۔

11:38) ایک نوجوان نصوح کی توبہ کا واقعہ۔۔۔۔۔

23:01) گھاس والے بزرگ باباکا واقعہ ۔۔۔۔

24:05) ایک ایمان دار کپڑے والے دکاندار کا واقعہ

25:32) وزن میں کمی کرنے اور دھوکے دینے لوگوں کی کارستانیاں! دھوکہ دے کر حرام کھاتے ہیں

27:52) دنیاوی علم منع نہیں ہے لیکن یہ حقیقت میں علم نہیں ہے بلکہ فن ہے ، پیٹ ہے ، علم تو وہ ہے جو اللہ سے ملادے!

28:35) اسکولوں کالج میں ڈرامہ میں شادیاں کرنے والے بچوں کا عبرت ناک انجام ، والدین کو ہوش نہیں!

30:33) آج کل دلہا کو بڑی سی پگڑی پہنا دیتے ہیں ۔۔۔ یہ ہندوؤں کا طریقہ ہے!

34:34) شقاوت اللہ والوں کی صحبت سے سعادت میں بدل جاتی ہے۔۔

40:00) حضرت مفتی فرحان صاحب کا نیا وعظ ’’ ہدایت کی روشنی حیات صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین جلد چھپ کر آنے والا

40:57) ایک صاحب کو مالی معاملے میں تنبیہ

41:59) لطیفہ ایک بیوی نے روزہ خور شوہر کو کہا کہ روزہ رکھ لو ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries