رمضان مجلس  ۲۲۔ اپریل   ۲۰۲۱  عصر   :اللہ کی پہچان کوئی اللہ والا ہی کرائے گا

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:45) فضائل رمضان حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی کتاب سے حدیث شریف کہ رمضان المبارک میں اپنے غلام کا بوجھ ہلکا کروکی تشریح سنائی۔۔۔۔۔۔

04:45) اعتکاف میں ویڈیو گیم کھیلنا۔۔۔۔اور امرد لڑکوں سے احتیاط۔۔۔۔۔۔مسابقہ علمیہ کا تذکرہ جس میں قیامت کی علامات کا ذکر تھا کہ اس میں موبائل کو وقت کا دجال قرار دیا۔۔۔۔

09:25) رمضان المبارک میں اپنے غلام کا بوجھ ہلکا کرنا۔۔۔۔

14:30) جتنے بھی گناہ ہیں گندم کا فساد ہے

15:45) باہر ملک جانے والوں نصیحت

17:27) اللہ کی معرفت کو ایک مثال سے سمجھایا۔۔۔ اللہ کی پہچان کوئی اللہ والا کروائے گا۔

19:43) دومہینے کے بچے کی بنیائی چلی گئے۔۔۔ کتنے لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں ۔۔ اور اللہ نے ہمیں کتنی عافیت سے رکھا ہے اور ہم گناہ کرتے ہیں ۔۔۔ اور رمضان میں گناہ نہیں چھوڑتے

23:12) مثال ڈھول بجا کر پہلے زمانے میں سرکاری اعلان کیا کرتے تھے ۔۔ مولانا رومی ؒ نے سمجھایا کہ بچے اونٹ پر ڈھول والے کو دیکھ کر تالیاں بچاتے تھے مولانا رومی فرماتے تھے کہ تو اونٹ والا کہتا ہے کہ میرے کان تو ڈھول سننے کے عادی ہیں تمہاری تالیاں مجھے کچھ سنائیں نہیں دیتی ۔۔ اسی طرح جس کے کان میں اللہ تعالیٰ کی آیات کان میں سنائی دیتی ہے وہ دنیا والے کے مذاق اڑانے اور باتیں کرنے کی پروا نہیں کرتے ۔۔۔

25:34) مسلمان کا ڈریس کوڈ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل و صورت اور لباس ہے ۔ ۔۔ آج ہم کس کی نقل کررہے ہیں!

27:37) اللہ نے اپنی عبادت کےلیے پیدا کیا ہے۔۔ {یٰاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اﷲَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصَّادِقِیْنَ} یہ آیت دین کی بنیاد اور دین کی ابتداء سے انتہاء تک نسبت مع اﷲ کے تمام درجات کا خدائی منشور ہے۔

30:19) اچھا ماحول تو بہت اثر کرتا ہے لیکن اکڑ بھی تو چھوڑے۔۔شیطان ابلیس کا نام پہلے عزازیل تھا۔۔۔ جنت کا کیسا ماحول تھا لیکن اکڑ کی وجہ سے مردود ہوا۔۔۔ حضرت آدم علیہ السلام سے بھی چوک ہوئی لیکن فوراً معافی مانگی

31:33) اللہ کی قسم ہی کھانی چاہیے اور وہ بھی بہت مجبوری میں۔۔۔

32:16) جس کا بیان سنو تو پہلے معلوم کرو لیکن اس نے دین کس سے حاصل کیا!

32:51) ایک گمراہ جماعت کے بارے میں دارالعلوم کراچی کا فتویٰ۔۔۔ ہمیں کتنا اللہ کا شکر کرنا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں گمراہ لوگوں سے بچایا۔۔۔ حضرت شیخ نے اپنا ایک پرانا واقعہ بیان فرمایا۔۔ کہ اللہ نے کس طرح قبر پرستی سے بچایا

35:40) ربنا ظلمنا انفسنا الخ ۔۔۔ حضرت والا رحمہ اللہ نے اس دعا کی عاشقانہ تشریح فرمائی!

38:24) اللہ سے اگر واقعی محبت ہے تو ہم اللہ کو ناراض نہ کریں۔۔۔

39:21) نسبت مع اللہ عطا ہونے کی مثال ۔۔۔ مانگتے رہیں اللہ ایک دن رحمت کا دروازہ کھول دیں گے ۔۔اور اپنا بنالیں گے!

40:45) اللہ سے عافیت مانگنی چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries