رمضان مجلس  ۲۳۔ اپریل   ۲۰۲۱  بعد تراویح :حسینوں سے بچنا ہے اور اللہ کو پا لینا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:21) کل قلب سلیم کی دو تفسیر بیان ہوئی تھیں دو رہ گئ تھیں..ایک اللہ والے کا بیان ہو پھر بیان کرنا بے ادبی ہے جب میرے شیخ کا بیان شروع ہوجاتا ہے تو پھراپنا بیان کرنا صحیح نہیں۔

04:06) تکبر اور جاہ کا مطلب۔۔۔

05:09) کونو مع الصدقین میں بیان کا حکم نہیں ..رہ پڑو اللہ والوں کے ساتھ۔۔

06:34) الوداع رمضان پر ایک اہم بات۔۔

14:01) حضرت مولانا مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کا تذکرہ اور حضرت عبیداللہ خالد صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

20:35) قلب سلیم ..قیامت کے دن مال و اولاد کام نہ آئے گا۔۔کل دو تفسیر بیان ہوگئیں۔۔آج سے گیارہ سو سال پہلے حضرت فرخ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

29:39) جدید ٹیکنالوجی سے متعلق کے اللہ کی قدرت کہاں اور ان کی ٹیکنالوجی کہاں۔۔۔۔۔۔

30:46) حضرت فرخ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔۔۔۔

37:43) قلب سلیم کی مزید تین تفسیر...تیسری جس کا دل باطل عقیدوں سے پاک ہوجائے۔۔

42:03) خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے

42:53) لوگوں کواللہ سے کاٹ کر اپنے سے جوڑ رہے ہیں...شیخ بھی ہدایت کا خود محتاج ہے..اللہ ہی ہدایت دے سکتا ہے۔۔

44:57) قلب سلیم کی تفسیر نمبر چار کہ جس کا دل شہوت کے غلبے سے خالی ہوجائے۔۔

49:09) ارطغرل ڈرامہ دیکھنا کوئی ثواب کا کام نہیں گناہ ملے گا۔۔

50:41) سلوک کا حاصل حرام تمناوں کا خون کرنا ہے۔۔

55:49) ایک صاحب نے معصوم بچی کا مارا..ان کو معلوم نہیں کہ معصوم بچوں کو جو مارتے ہیں یہ لوگ اپنی معافی کیسے کرائیں گے۔۔

58:14) گناہ چھٹتے نہیں ڈب جاتے ہیں اگر احتیاط نہیں کی تو پھر مبتلا ہوجائے گا۔۔

01:02:14) دیکھ رہے ہیں کہ گناہوں میں مبتلا ہورہے ہیں مرد اور خواتین دونوں لیکن پھر بھی سمارٹ فون چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔۔

01:04:25) قلب سلیم کی پانچویں تفسیر کہ جس کے دل میں اللہ کے سوا کوئی نہ ہو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries