رمضان  جمعہ بیان۲۳۔ اپریل   ۲۰۲۱ :رمضان کے روزوں کو احتساب کے ساتھ رکھنا ہے   ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

16:47) آج رحمت کا عشرہ ختم ہوجائے گا خود دیکھ لیں کہ میں نے یہ عشرہ کیسا گذاراہ۔۔

01:21) رمضان کے روزوں کو احتساب کے ساتھ رکھنا ہے۔

01:53) جو بات محبت سے ہوسکتی ہے وہ ڈانٹ کر مار ڈھار کرنے سے حل نہیں ہوسکتی۔۔

05:15) شیطان کو بھی تکبر لے ڈوبا۔۔

05:28) غصہ کیوں آتا ہے تکبرکی وجہ سے آتا ہے۔۔

06:30) جب موت کا فرشتہ نظر نہیں آگیا یا مغرب سے سورج نکلے گا اُس وقت توبہ قبول نہیں ..اُس سے پہلے پہلے جتنے گناہ ہوجائے توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔۔

10:05) ذرہ سا مزاج کے خلاف کوئی بات ہوتی ہے تو فورا جوش میں آجاتے ہیں۔۔

12:02) بعض لوگ شیخ کے ہوتے ہوئے بے شیخ کے ہیں۔۔بیوی لے لڑ پڑے کہ بچے کو دودھ نہیں دیا اور پھر کہتے ہیں کہ شیخ کیا میں نے صحیح کیا...یہ بات آپ پہلے پوچھتے پھر اگر شیخ کہتا ہے کہ ہاں غلط ہوا آپ مصنوعی غصہ کرکے بیوی کو ڈانٹ سکتے ہیں تو پھر عمل کرتے۔۔

17:42) اللہ کی محبت کا ڈر جس کو لگ جائے وہی گناہ سے بچے گا۔۔

18:03) کوئی بھی بیماری یا پریشانی آئے تو پہلے پہلے اللہ سے دعا۔

20:38) روزے کے انعامات۔۔

23:08) افطار کی دعوت اور گناہ ِ کبیرہ۔۔

24:00) بار بار سمجھاو لیکن نفس کی غلامی کی وجہ سے نہیں مانتے۔۔

24:57) اگر اس رمضان میں ہم نے مغفرت نہیں کروائی تو آسمان سے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو اللہ پاک نے بدعا لے کر بھیجا اور پھر بدعا پر آمین کس نے فرمائی آپ ﷺ کی آمین...بتاو بھائیو! اس کے قبول ہونے میں کوئی شک ہوسکتا ہے ایک تو فرشتوں کے سردار کی بدعا اور پھر انبیاء علیھم السلام کے سردار آپ ﷺ کی آمین۔۔

27:00) آپ ﷺ کی شفاعت کے بغیر کوئی جنت میں نہیں جائے گا تو ایسے پیارے کو ہم ناراض کرتے ہیں۔۔

28:26) روزے داروں کے لیے ایسے ایسے انعامات ہیں کہ ایک ہی انعام کہ روزے داروں کی منہ کی بدبو اللہ تعالی کو مشک کی خوشبو سے بھی بہتر ہے۔

34:15) آج روزے میں بھی گالیوں سے احتیاط نہیں کرتے..باپ بیٹے کو اور بیٹا باپ کو گالیاں دے رہا ہے۔۔

35:02) جس افطار کی دعوت میں گناہ ہو،نمازیں ضائع ہو مرد و عورت ساتھ ہو ایسی دعوتوں کو ہم لوگ بند کریں۔۔

35:59) روزے میں ماں بہن بہو بیٹیوں پر بھی آسانی کریں زیادہ کام نہ کروائیں کہ آٹھ آٹھ دشیں بنوا رہے ہیں۔۔

39:55) مخلوق کی وجہ سے اپنے رب کو ہم ناراض نہیں کرسکتے۔۔

41:20) عید کی رات انعام کی رات ہے اُس میں اور زیادہ گناہ ہوتے ہیں۔۔

42:00) ایک اہم حدیث پاک روزے کی شفاعت کے بار ے میں۔۔

43:53) عورتوں کی تروایح کو جماعت کے ساتھ مکروۃ تحریمی لکھا ہے۔۔

51:00) داڑھی پر درد بھری نصیحت

52:28) واقعہ افک اور صدیقہ کائنات حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی شان میں قرآن پاک میں دس آیات اور دو رکوع نازل ہوئیں۔

56:39) آپ ﷺ تو امت کی بخشش کے لیے روئیں اور امت ہے کہ ہنس ہنس کے جیتی ہے گناہوں میں۔۔

01:17:05) زکوۃ کے بارے میں اہم نصیحتیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries