رمضان مجلس  ۲۵۔ اپریل   ۲۰۲۱  فجر :اصلاح کے لئے شیخ کی ضرورت ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:32) ذکر

08:45) نفس خود را کش جہانے زندہ کن اپنے نفس کو قتل کر دو تو ایک جہان تم سے زندہ ہو گا۔

09:04) جتنے سانس ہیں اتنے اصلاح کے طریقے ہیں

09:16) مناست ہو شیخ سے تو فائدہ ہوگا ورنہ ہر بات میں اعتراض کرے گا۔۔

09:37) شیخ سے دو لوگوں کو فائدہ گا۔۔یا تو ہائی لیول کا عالم ہو اور بلا کا عاشق ہو۔

11:05) اور یہ دیکھو کہ جس شیخ سے ہم جڑے ہیں شریعت و سنت کی اتباع ہے ۔۔کرامت کو بھی مت دیکھو۔۔

13:11) انعام یافتہ لوگ کون۔

14:22) شیخ بتائے گا کہ تکبر ہے یا نہیں۔۔

16:48) آپ ﷺ نے دعا مانگی جب کہ معصوم ہیں کہ پلک جھپکنے کے دیر تک بھی مجھے نفس کے حوالہ نہ فرما۔۔

18:53) ایک عجیب تعلیمِ فنائیت:۔ حضرت تھانوی فرماتے ہیں: ان بعض المغترین من الصوفیاء والسالکین ینسبون کمالاتھم الی مجاھداتھم فھذا عین الکفران۔ حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ بہت سے صوفیاء جو دھوکہ میں پڑے ہوئے ہیں وہ اپنے کمالات کو اپنے مجاہدات کا ثمرہ سمجھتے ہیں اور عین ناشکری ہے۔

24:03) غصہ چالاک ہے اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔

26:21) یہ اکڑ جو جھکنے نہیں دیتی۔۔

31:08) ایک صاحب کہ میں جلدی بھڑک اٹھتا ہوں ..نصیحت۔۔

33:28) بعض لوگ شیخ کو دوست بناتے ہیں دوست بنائیں گے تو شیخ بھی دوست والا معاملہ کرے گا لیکن یہ راستہ غلامانہ ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries