رمضان مجلس  ۲۶۔ اپریل   ۲۰۲۱بعد تراویح :اللہ کے راستے میں کبھی مایوسی نہیں ہے

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) اشعار کی شرائط کیا کیا ہیں۔۔۔

03:16) آج سنتوں پر عمل نہیں کرتے۔۔

04:08) کیسے ہم عاشق ہیں کہ سنتوں پر عمل نہیں۔۔

04:34) آپ ﷺ نے کیا فرمایا کہ جس نے میری سنتوں پر عمل کیا اُس نے مجھ سے محبت کی الخہ۔۔

06:53) بس اپنی سمجھ میں جو آئے اُسی کو دین سمجھتے ہیں۔۔

07:10) عبادات کم نہیں ہیں عبادات کے نور کو سھنبالنا ہے۔۔۔

10:43) آج کے بعد ہم باطن کی محنت کرلیں ظاہر کو تو سب دیکھتے ہیں ۔۔

11:00) اِذَا صَلُحَتْ صَلُحَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ وَاِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب دل صحیح ہوتا ہے تو پورا جسم صحیح ہوتا ہے اور اس سے نیک اعمال صادر ہوتے ہیں اور جب دل خراب ہوت اہے پورا جسم خراب ہوجاتا ہے اور اس سے گناہ صادر ہونے لگتے ہیں لہٰذا اگر قلب کو پاکی نصیب ہو اور قالب کو اللہ تعالیٰ کی حفاظت نصیب ہو تو کام بن گیا اور ہم تقویٰ پاجائیں گے مگر قلب کو حفاظت صرف دعا سے نصیب نہیں ہوگی۔

12:04) قیامت کے دن مال و اولاد کام نہ آئے گا ..جو قلب سلیم لائے گا وہ کام آئے گا۔۔۔

18:11) جناب مصطفی صاحب سے حضرت شیخ نے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔۔

21:15) ذرہ اپنے مزاج کے خلاف بات ہوتی ہے بھڑک اٹھتے ہیں۔۔

22:27) پھر مفتی انوار صاحب نے حضرت تائب صاحب کے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔

28:37) یہاں سے حضرت دادا شیخ کا بنگلہ زبان میں بنگلہ دیش سے براہ راست بیان نشر ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries