رمضان مجلس  ۲۷۔ اپریل   ۲۰۲۱فجر :تجسس، ٹولگانا  اور غیبت کرنا بہت بڑا گناہ ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:10) اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمادیں اپنا بنالیں..نفس و شیطان کے ایسے حالات ہیں کہ ہم مایوس ہونے لگتے ہیں کبھی مایوس نہیں ہونا گناہ ہوجائے توبہ کرکے اللہ کو منالیں۔

02:02) دوکام کرلیں ۔۔

03:28) جتنی نیکیاں ہیں اللہ تعالی کی عطاء ہیں۔

06:22) کوئی ایسا نہیں تھا حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس کہ مایوس جاتا ہو۔۔

10:06) آج ہم تجسس کرتے ہیں ٹو لگاتے ہیں...اگر کسی کی کوئی غلطی ہو شیخ تنبیہ کرے تو ٹو لگاتے ہیں تجسس کرتے ہیں..جب کہ یہ گناہ ہے جب شیخ خلافت دیتا ہے تو اُس وقت تو کسی نے کچھ نہیں کہا کہ خلافت کیوں دی اور جب واپس لے لی تو ٹو لگارہے ہیں۔۔

13:28) چغل خوری کیا ہے۔۔

14:10) ہم کیوں غیبت سنتے ہیں،چغل خوری کرتے ہیں دو بھائیوں کا آپس میں لڑاتے ہیں۔۔۔

15:42) ہم سے دین کے کام کیوں نہیں ہوتے؟کسی کے نمبر زیادہ آگئے تو حسد،مہتمم صاحب کی غیبت،دوستوں کو لڑانا جب ہم حرام کام میں مبتلا ہونگے تو دین کا کام کیسے ہوگا۔۔

17:14) گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھ رہے..غیبت میں مبتلا ہیں۔۔

21:03) حضرت مولانا عبدالحمید صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ جو شیخ العرب والعرب حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ ہیں اور ساوتھ افریقہ میں بہت بڑے مدرسے کے مہتمم ہیں۔۔

23:00) حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک سفر کا تذکرہ۔۔

25:17) توبہ کرنا چاہیے اللہ سے معافی مانگیں کہ ٹو کیوں لگائی۔۔

30:22) اللہ تعالی نے ہر گناہ چھوڑنے کی اسطاعت دی پھر فرمایا کہ گناہ سے بچو۔۔

33:21) سود والے کا اللہ سے اعلان جنگ والا ہے اور حدیث قدسی میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی کا اُس سے اعلان جنگ ہے جو میرے ولی کو ستاتا ہے۔۔

34:44) ایک واقعہ کہ لڑکا لڑکی حرام عشق میں جارہے تھے لڑکی کسی بوڑھے سے ٹکرا گئی تو لڑکے نے بوڑھے کو تھپر مارا وہ بوڑھا بیچارا گر گیا تو اُس بوڑھے نے آسمان کی طرف دیکھا۔۔تو اُس نوجوان کا پیشاب بند ہوگیا سب علاج فیل تو لڑکی نے کہا کہ لگتا ہے کہ اُس بوڑھے کی بدعا لگ گئی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries