رمضان مجلس  ۲۷۔ اپریل   ۲۰۲۱عصر  :توبہ کے ایک آنسو کی فضیلت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:22) رمضان شریف سے متعلق ارشادات۔۔۔۔رمضان شریف میں بھی اگر گناہ نہیں چھوڑے تو پھر۔۔۔۔۔

03:24) نامحرم سے عشق لڑانا۔۔۔۔۔۔اور اس کا علاج۔۔۔۔۔فرمایا کہ جیتے جی گناہ چھوڑ دو۔۔۔۔جو نوجوان اپنی جوانی کو اللہ پر فدا کرے تو اس کو عرش کا سایہ ملے گا۔۔۔۔۔جہاں جاتے ہیں تیرا فسانہ چھیڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی محفل ہو تیرا رنگ محفل دیکھ لیتے ہیں۔۔۔۔موت کا کوئی انکار نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔

10:43) جتنے بھی گناہ ہوں اللہ سے معافی مانگ لو۔۔۔۔سوقتل کے مجرم کا واقعہ کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو بھی معاف کر دیا۔۔۔۔۔ تفصیلی واقعہ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور معافی ہے۔۔۔ریت کے ذرات جتنے گناہ بھی ہوں تو بھی اللہ پاک معاف کرسکتے ہیں! اللہ کا فضل کسی قانون کا محتاج نہیں ہوتا! اللہ جس کی معافی قبول فرماتے ہیں تو جنت کے خزانوں سے خزانے دے کر وارثین کو راضی کردیں گے

19:46) اللہ سے بات کرنے کا طریقہ تلاوت قرآن پاک ہے، چار چار گھنٹے لڑکیوں سے باتیں کرنے کو تیار ہے۔

20:30) ڈاکٹر بنو ! اللہ والے ڈاکٹر بنو، انجینئر بنو اللہ والے انجینئر بنو!

21:15) زنا کرنے کے عذاب۔۔۔ جوانی اللہ نے دی ہے اللہ پر فدا کردو!

22:41) توبہ کے ایک آنسو کی فضیلت۔۔۔ یا اللہ جو زندگی آپ کو پسند ہو وہ زندگی عطا فرمادیں

24:13) عبرت حاصل کرنے کےلیے کبھی کسی ہسپتا ل کی ایمرجنسی میں چلے جائیں تو پتہ چلے گا کہ کیسے کیسے بیمار لوگ ہیں۔۔۔ہم کتنی نعمتوں میں ہیں

26:12) دو برس پہلے اعتکاف میں بیٹھنے والے ایک نوجوان کا تذکرہ کہ چند دن میں گھر فون کرکے کہا کہ تصویروں کے البم جلا دو، ڈیڑھ لاکھ کا البم تھا

27:25) آٹھ نو نوجوانوں نے ایک ہفتے میں شرعی پردہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

28:42) پرانے غرفہ میں ایک نوجوان آتا تھا، امیر خاندان سے تھا، عید میں بے پردگی کی وجہ سے الگ کھانا کھاتا تھا۔۔۔۔ پھر اس کا بھائی لندن چلا گیا اور وہاں جا کر داڈھی رکھ لی اور واپس آگیا۔۔ لوگوں نے پوچھا تو کہنے لگا وہاں میں گناہ سے نہیں بچ سکتا ۔۔۔ لوگوں نے کہا کہ لند ن میں جو گناہ ہیں وہ یہاں بھی تو ہیں ۔۔۔۔تو نوجوان نے کیا زبردست جواب دیا۔ ۔۔لندن میں گناہ میرے پاس چل کر آتا ہے۔۔۔ اور یہاں مجھے گناہ کے پاس جانا پڑتا ہے۔۔

32:55) کاش کہ ہمارا گھر ایسا ہوجائے کہ آسمان کے فرشتوں کوہمارے گھر ایسے نظر آئیں جیسے ہمیں آسمان پر تارے نظر آتے ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries