رمضان مجلس  ۲۸۔ اپریل   ۲۰۲۱عصر  :حلال و حرام کی فکر کرنی چاہیے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:19) اَلرَّحْمٰنُ فسئل بہ خبيرا۔۔۔۔علماء اور مفتی صاحبان سے پوچھ پوچھ کر چلنے سے متعلق۔۔۔۔۔۔

02:19) قبر کو سجدہ کرنا،انسان سے مانگنا۔۔۔۔۔فرمایا کہ شیر کا خالق اور مالک جس کے دل میں آئے تو کیا وہ مخلوق سے ڈرے گا؟۔۔۔

05:30) فرمایا کہ جو گناہ کو گناہ سمجھے تو ۹۰فیصد کامیابی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔داڑھی سے متعلق نصیحت۔۔۔۔۔۔

14:56) نجومی کے پاس جانے کا گناہ!

15:08) دنیا کے قوانین کا پتہ ہوتا ہے لیکن دین کا کچھ پتا نہیں!ذرا سی بات پر اپنے افسر سے ڈرتے ہیں لیکن اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں نہیں مانتے۔۔۔

16:08) حضرت شیخ دامت برکاتہم ایک ہسپتال ضرورت سے گئے تھےوہاں ایک گمراہ شخص کا لٹریچر رکھا ہوا تھا اس میں نظر کی حفاظت پر کتابچہ تھا اس میں قرآن مجید کی آیت قل للمؤمنين يغضوا من ابصارهم کا اپنی مرضی تفسیر کی ہوئی تھی۔۔۔ سڑکوں پر نظروں کی حفاظت کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ نظروں کی حفاظت گھر کے رشتے داروں سے ہے ، استغفراللہ کیسی الٹی بات کی! اپنی مرضی کی تفسیر کرتے ہیں ۔۔۔

20:36) دین ہمارا محتاج نہیں ہے ، بلکہ ہم دین کے محتاج ہیں !

21:31) صراط الذین انعمت علیھم میں انعام یافتہ لوگ کون ہیں ؟

24:02) ایک کانا آدمی کا دعویٰ نبوت ۔۔۔ ایسے لوگ علماء کے پاس کیوں نہیں آتے ۔۔۔۔ اس لیے کہ پکڑ میں آجائیں گے!

25:53) حضرت شیخ دامت برکاتہم کا واقعہ ۔۔۔ جب حضرت ہالہ سفر میں گئے تھے تو وہاں کچھ لوگ بحث کرنے آرہے تھے ۔۔ بیان میں موجود تھے۔۔۔ حضرت شیخ نے زبردست بیان میں جواب دیا ۔۔ پھر وہ لوگوں نے کوئی بحث نہیں تھی تائب ہوگئے!

27:55) دین میں میرا خیال نہیں چلتا!۔۔ حضرت والا رحمہ اللہ کے سامنے ایک صاحب نے یہی کہا تھا ۔۔ واقعہ

29:02) ایسے گمراہ لوگوں کی جماعت کا تذکرہ جو قرآن مجید کی آیت کو لے کر مل کر بیٹھ کر اس کی من مانی تشریح کرتے ہیں۔۔ استغفر اللہ!

31:10) زکوۃ نہ دینے والوں پر ہونے والے عذاب کا تذکرہ۔۔۔ زکوٰۃ ادا کرنے کے مسائل سیکھنے چاہیے۔۔۔

34:16) دین کی سمجھ کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔

36:44) رشوت کا عذاب

38:20) وراثت کی تقسیم کی اہمیت پر اہم بیان! ۔۔۔۔حلال و حرام کی فکر کرنی چاہیے! آج بھی ہر محکمہ میں نیک لوگ موجود ہیں! ایک نیک صاحب کا تذکرہ

50:54) روزہ ڈھال ہے جب کہ اس کو پھاڑ نہ دے! زبان کی حفاظت ، نظر کی حفاظت ! حلال حرام کی فکر کرنی چاہیے! مفتیان کرام سے پوچھ پوچھ کر عمل کرنا چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries