رمضان مجلس  ۲۹۔ اپریل   ۲۰۲۱فجر  :اصلاحی مجالس میں ایمان بنتا ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:40) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب رسول اللہ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت کی کتاب کا تذکرہ۔۔

02:00) سند کی اہمیت۔

04:08) جو فتوی دینے میں جری ہو وہ دوزخ جانے میں جری ہوجائے۔۔

04:26) ساری زار آزمائی دین میں ہوتی ہے۔۔

05:22) مجدد صدی میں ایک آتا ہے ۔۔

06:59) پہلے ہے وحی پھر درجہ سے حدیث قدسی کا۔۔

11:17) پرانے ساتھیوں کو فکر نہیں رات دو دو بجے تک باتیں کررہے ہیں جب رمضان میں تلاوت اور ذکر کو نہیں بڑھائیں گے تو کب بڑھائیں گے۔

11:53) بیان کرنا فرض نہیں بیان پر عمل کرنا فرض ہے۔۔

15:25) آج سیاسی لیڈر کے پیچھے ایک دوسرے سے لڑتے ہیں..واقعہ۔۔اتنی محبت آپ ﷺ سے ہے سیاسی لیڈر سے اتنی محبت کہ امام صاحب کو مکوں سے مارا جس کے پیچھے نماز پرھتے ہیں عالم پر ہاتھ اٹھایا شرم نہیں آتی جس کے پیچھے میں لڑا وہ ہمیں کیا دے گا اُس کو پتا ہے کہ اُس کے لیے ایک عالم کو تم نے مارا۔۔

21:25) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا صدقہ جاریہ۔۔

23:05) موت سے تیز رفتار رزق کی ہے۔۔

30:31) اصلاحی مجالس میں کیا ایمان بنتا ہے ایک عبرتناک واقعہ۔۔

32:18) رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں چھائیے۔۔

34:29) بیان کرتے وقت دوسروں کو حقیر سمجھنا یہ جائز نہیں۔۔

36:37) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب رسول اللہ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت کتاب سے حدیث پاک حضرت مطرف اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت اَلْھَکُمُ التَّکَاثُرُ پڑھ رہے تھے(یعنی سورہ الھکم التکاثر جس کے معنی یہ ہیں کہ اے لوگوں اپنے مال کی زیادتی پر باہم فخر کرنے کے سبب آخرت کے خیال سے بے پروا ہو گئے ہو یعنی مال کی زیادتی پر فخر کرنے کی وجہ سے تمھارے قلوب میں اندیشۂ آخرت باقی نہیں رہاہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آدم کا بیٹا میرا مال میرا مال کہتا رہتا ہے حالانکہ واقعہ یہ ہے کہ آدم کے بیٹے تیرے مال میں سے تجھ کو کچھ نہیں ملتا مگر صرف اتنا جتنا کہ تو نے کھایا اور خراب کر دیا پہنا اور پھاڑ دیا ڈالا اور خیرات کر دیا اور آخرت کے لئے ذخیرہ (مسلم)

42:17) بھینس کی مثال کہ کالی ہے کچرا کھاتی ہے جانور ہے تو کون حکم دیتا ہے کہ اے کچرا سفید دودھ بن جا۔۔۔

59:56) احباب کو بے اصولی پر سخت تنبیہ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries