رمضان مجلس  یکم مئی۲۰۲۱بعد تراویح  :شیخ کے ساتھ زیادہ  رہنے کی فکر کرنی چاہیے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:25) روزانہ مجالس کی ترتیب اور رمضان المبارک میں ترتیب کا تذکرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج غرفہ میں حضرت والا رحمہ اللہ کا جو بیان لگایا تھا اس کا ذکر۔۔۔۔۔

02:26) رشتہ داروں کے حقوق اور چار شادیوں سے متعلق۔۔۔۔۔

06:20) لیلی اور مجنوں کا واقعہ .. حرام عشق میں کیا کیا قربانی دی، اگر اللہ کی حقیقی پاک محبت میں ہم جان دے دیں تو کیا کم ہے!

08:49) نامحرم کو دیکھنا اللہ کا عذاب ہے.... نامحرم کو چھونا بھی ہاتھوں کا زنا ہے۔۔۔ حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ حضرت محبوب زکریا صاحب کا واقعہ

12:16) رزق کی رفتار موت سے بھی تیز ہے۔

12:50) لطیفہ ۔۔ میاں بیوی میں جھگڑا ہوگیا۔۔۔ بولنا بند کردیا

18:32) میاں بیوی اور والدین کے حقوق

20:20) لطیفہ : ہنی مون اور دوسرا لطیفہ بیوی قبرستان لے گیا ۔۔۔ کہنے لگا ادھر آنے کےلیے لوگ مرتے ہیں

23:11) اللہ والے ایسے ہوتے ہیں کہ دوسرے کے گناہوں پر بھی اگر نظر پڑ جائے ایسا روتے تھے کہ پیشاب میں خون آگیا۔۔

23:57) حضرت مظہر جان جاناں رحمہ اللہ کی نازک مزاجی کا واقعہ

27:49) شیخ کو خط اور اصلاح کروانے کی اہمیت! شیخ کے ساتھ وقت لگانے اور زیادہ صحبت میں رہنے کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔۔ شیخ کو اپنے حالات لکھنے چاہیے!۔۔۔ لیکن مہینوں گذر جاتے ہیں لیکن خط نہیں لکھتے ۔۔۔ افسوس ہے !

42:50) گھر والوں کو گھمانے کے لیے لے جاؤ مگر ایسی جگہ نہیں ہو جہاں گناہ ہوں!

48:25) کاروباری حضرات اور افسران کو اپنے ماتحتوں کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہیے! اس پر اہم نصیحت!

53:48) حضرت شیخ دامت برکاتہم کا ریگستان کا سفر کا پرلطف تذکرہ!

56:10) مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمہ اللہ کے درد بھرے اشعار

57:19) حضرت شیخ دامت برکاتہم کے تایا صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ! ایمان افروز واقعات

01:00:41) لطیفہ :شوہر کا نام لینے پر گاؤں میں یہ مشہور ہے کہ نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔ ایک خاتون کے شوہر کا نام مکھن تھا۔۔۔

01:06:25) الوداع رمضان نہیں کہنا چاہیے اس پر ایک لطیفہ ۔۔!

01:11:34) دادا شیخ دامت برکاتہم مختصر بیان بنگلہ اور اردو زبان میں ہوا!

01:25:19) کچھ احباب کا ختم قرآن ہوا ، حضرت شیخ دامت برکاتہم نے دعا فرمائی!

01:30:38) کورونا کے حوالے سے احتیا ط کی نصیحت فرمائی!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries