رمضان مجلس۲ مئی۲۰۲۱بعد تراویح    :بدنظری کو معمولی گناہ مت سمجھیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:59) لیلۃ القدر کی فضیلت ۔۔

04:04) مایوسی نہیں،چار شرطوں کے ساتھ توبہ کرلیں۔۔

05:59) عید کا دن لیلۃُ الجائزہ ہے۔۔۔۔۔عید کے دن استقامت کا پتا چلتا ہے۔۔۔۔۔

08:24) ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔ہم تو والدین کو اذیت دے رہے ہیں۔۔

10:11) اپنے بزرگوں کی شاہراہ اولیا کو دیکھیں ہم جو آض کررہے ہیں ہر وقت تصویریں ویڈیو اس سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے سب بزرگان دین جو گذر چکے سب غلط تھے۔۔

10:54) بانی تبلیغ حضرت مولانا الیاس صاحب رحمہ اللہ کا اخلاص۔۔

13:08) تبلیغی جماعت کون سے چینل پر آتی ہے کون سی تصویریں کھنچتی ہیں،علامہ بنوری رحمہ اللہ کون سے ٹی وی پر آتے تھے،شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا کون سا چینل تھا اس کا مطلب سب یہ غلط تھے۔۔بس آج اپنے طریقے سے چلنا ہے۔۔

15:17) ایک حدیث پاک جو حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ نے فضائل اعمال میں لکھی ہے۔۔حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔۔

18:20) کعبے میں بھی نامحرم کو دیکھنا کتنا بڑا عذاب کا خطرہ ہے۔

20:43) آج ہمارا کیا حال ہے؟

25:55) حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کا ایک شعر پڑھ کر فرمایا ...تمنا درد دل کی ہے تو کر خدمت فقیروں کی ۔۔

27:55) درد دل کس کو کہتے ہیں۔۔

28:50) پیشہ ور بھکاری پر لطیفہ۔۔

31:19) فقیروں سے مراد کیا ہے؟۔

35:18) سنت کی دعاوں کا اہتمام کرنا ۔۔

39:24) اللہ تعالی کوئی دین کا کام لیتے ہیں تو نسبت اپنی طرف کرتے ہیں۔۔

40:12) جہاں بھی رہیں اپنے اکابر کے طریق پر رہیں ۔۔

42:01) خود رائی یہ تکبر میں بدل جاتی ہے۔۔

45:46) جب دل سے غیر نہیں نکلے گا تو اللہ کی محبت کیسے دل میں آئے گی۔۔

48:11) غیبت کرنے کے ساتھ دل میں ظلمت ایسی پیدا ہوتی ہے جس سے قلب کا ستیاناس ہوجاتا ہے یہ اُس کے لیے جو توبہ کرتے رہتے ہیں بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو کوئی اثر نہیں ہوتا۔۔

51:42) شیخ کیسا چاہیے چائے میں چینی ملانے کی مثال۔۔

52:21) شیخ کو ایک خط لازمی لکھیں ورنہ گناہوں کی جڑ مضبوط ہوجائے گیں۔

52:41) دو وجہ سے آدمی اصلاح نہیں کراتا ایک کہ شیخ کیا کہے گا کہ داڑھی رکھ کر یہ کام کرتا ہے اور دوسرا..شیخ دوسروں کو بتادے گا۔۔۔

55:45) ایک عاشق کی رسوائی۔۔

56:05) رمضان میں بار بار کہا جاتا ہے ایک دو چیزوں کی حفاظت کرلیں ایک آنکھ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت۔۔

56:49) آج تہجد ،تلاوت،ذکر کی کمی نہیں لیکن اخلاق گندے ہیں۔۔

57:15) جواصلاح نہیں کراتے اُس گھر میں ہر وقت جھگڑے اُس گھر میں بچے بچیاں نفسیاتی مریض ہوجاتے ہیں

58:28) عورتیں مثل ٹیڑی پسلی کے ہیں۔۔

59:39) اس ٹیڑی پسلی کو پار لگالیں ان شاء اللہ یہ ہمارے ایمان کو بچالیں گی۔۔

01:05:15) بدنظری پر ایمان ہی چھین گیا عبرتناک واقعہ۔۔

01:15:32) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries