رمضان مجلس۵ مئی۲۰۲۱فجر      :قرآن پاک کی اہمیت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:31) جو دنیا میں آیا ہے اُس نے واپس جانا ہے۔

00:52) چاہے جو بھی ہو جانا سب نے ہیں یہاں تک کہ انبیاء علیہ السلام بھی دنیا سے چلے گئے یہاں تک کہ آخری نبی آپ ﷺ بھی دنیا سے تشریف لے گئے جب وصال ہوا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تلوار نکال لی کہ جس نے کہا کہ آپ ﷺ اِس دنیا سے تشریف لے گئے تو اُس کی گردن اڑا دوں گا۔۔

02:17) جو یہا ں اعتکاف کررہے ہیں وہ دوبارہ اصول پڑھ لیں آپ لوگوں نے اصول پڑھ کر سائن کیا ہے اب آپ پر عمل کرنا ضروری ہے ورنہ خطرہ ہے اب دو ساتھی قمیز اتار کر سوائے ہوئے تھے۔۔

03:22) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔

09:32) اللہ تعالی ہماری شہہ رگ سے بھی زیادہ نزدیک ہیں۔۔

10:03) دو آیتیں دل میں اتر جائیں تو کیسے گناہ ہوگا۔۔

10:55) کافروں کی نقل آج کتے کو اپنا کلچر بنارہے ہیں ۔۔

12:27) آپ کتنی مبارک جگہ بیٹھے ہوئے ہیں اب ایک ساتھی نے کھڑکی سے ہاتھ دھوئے پانی نیچے گرا،بوڑھے لوگ پسل سکتے ہیں کتنی مبارک جگہ اور کسی مومن کو اذیت دینا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔

19:03) خود کشی کا عذاب۔۔

22:07) شہزادہ مکہ۔۔

25:24) حضرت مفتی نعیم صاحب کی تلاوت کا تذکرہ۔۔

25:43) حضرت اسید رضی اللہ عنہ کا تلاوت کا واقعہ جنکا قرآن پاک سننے فرشتے آرہے تھے۔۔درد بھرا واقعہ۔

30:02) قرآن پاک کی اہمیت۔

39:30) حافظ قرآن کے فضائل۔۔

40:39) قرآن پاک کو ہم لوگ بھی صحیح کرنے کی فکر کریں۔۔

45:28) غصہ حرام..گھر کے گھر تباہ ہوجاتے ہیں۔۔

46:24) ایک اللہ والے کا واقعہ کے ایک بلڈنگ کے پاس سے گذر رہے تھے ایک بدکار عورت نے اوپر سے راکھ پھینک دی واقعہ۔۔

50:05) اپنی بیٹیوں کے لیے تعویذ لیتے ہیں اور دوسرے کی بیٹی جو بہو بن کر آئی ہے اُس پر ظلم۔۔۔

51:11) کھوپڑیوں پر عذاب ہے جو گھر کو تباہ کرتے ہیں۔۔

51:26) ایک صاحب آئے کہ میرے والد صاحب کہہ رہے ہیں کہ چوکھٹ بدل دو۔۔۔عذاب ہے عذاب عقل پر کہ بیٹے کا گھر تباہ کررہا ہے۔۔

52:56) آج ہمارا چہرہ کیسا ہے جب کے چار باتوں کا بار بار بتایا جاتا ہے کہ چہرے پر تبسم،لہجہ نرم وغیرہ ۔۔۔

55:19) فرعون اکڑ کی وجہ سے مردود ہوکر مرا۔۔اور اللہ پاک نے قیامت تک کو اس کو عبرت کا نشان بنادیا۔۔

59:54) آدھا دین ہے ہی اخلاق۔۔

01:01:27) زن مرید۔۔

01:02:01) کچھ بیویاں بھی اخروٹ ہوتی ہیں اُس پر ایک لطیفہ۔۔کھمبے سے بچ کر بھائی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries