عید  مجلس۱۴ مئی۲۰۲۱عصر    :شیخ  کو بھی    نا محرم سے بہت احتیاط کرنی چاہیے،!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:53) اچانک نظر پڑنے پر نصیحت۔۔۔۔۔حسینوں سے بچنے کا مراقبہ۔۔۔۔۔۔۔۔

05:54) حسن کا شکریہ یہ ہے کہ اللہ ہمیں اپنی نافرمانی میں نہ دیکھیں

07:53) سو بڈھیاں اور بوڑھوں کا مراقبہ

09:43) امرد لڑکوں سے احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

11:11) جوانی اللہ پر فدا کرنی چاہیے۔۔۔

11:52) ایک بزرگ کے پاس ایک نالائق مرید آتا تھا۔۔۔ خادمہ کو دیکھتا تھا۔۔ اللہ والے کو اطلاع ہوئی ، حضرت نے اس کی اصلاح فرمائی۔۔۔ تفصیلی واقعہ! حسینوں کا معشوق ناپاکی کا عاشق ہوتا ہے۔۔۔

13:05) میاں بیوی میں لڑائی زیادہ تر بدنظری کی وجہ سے ہوتی ہے!

15:28) گناہ ختم نہیں ہوتے بلکہ دب جاتے ہیں۔۔احتیاط نہیں کریں تو دوبارہ اُبھر آئے گے۔۔ عشق کا مادہ برا نہیں ہے بس استعمال برا ہے۔جیسے پیٹرول کہاں برا ہے اس کا استعمال برا ہے۔۔,عشق کا مادہ تو پیٹرول ہے! اگر استعمال صحیح ہوجائے تو یہی بڑا اللہ والا بن جائے گا

18:29) جس نے زندگی میں ایک گناہ کرلیا اس کو ساری زندگی گناہ کے وسوسے آتے رہے ہیں ۔۔ اب اس کو دبانا ہے!

19:30) عشق کا علاج یہ ہے اس سے ہر طرح کی دوری ۔۔۔حسینوں کے تحفہ بھی استعمال نہیں کرنا ہے! کسی کو دے آؤ! اس کے گھر کی گلی سے راستہ بھی بدل دے، اور اس کا ذکر بھی نہ کرنے دے!

20:48) ناول بھی نہیں پڑھنے چاہیے!

21:23) حضرت حاجی افضل پراچہ صاحب ، حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ سے بیعت تھے! حضرت والا رحمہ اللہ کی مجلس میں قدموں میں آکر بیٹھ جاتے تھے فرماتے تھے کہ مجھے آپ سے حضرت حکیم الامت ؒ کی خوشبو آتی ہے!

27:16) الفت سے ایلفی ۔۔۔

29:49) نظرکی حفاظت نہ کرنے سے تباہی آتی ہے!

30:47) ایک صاحب نے پرچی لکھی کہ ایک مجلس میں کچھ لوگ علماء کرام کی غیبت کررہے تھے ۔۔میں بیٹھا رہا۔۔۔ حضرت شیخ نے ڈانٹ لگائی اور نصیحت فرمائی۔۔۔غیبت کی مجلس میں بیٹھنا نہیں چاہیے!۔۔۔ حضرت مفتی رشید احمد صاحبؒ اور حضرت والا ؒ کی ایک مجلس میں تھے وہاں غیبت شروع ہوگئی تو فوراً نکل گئے۔۔ہم بھی ان بزرگوں کے غلام ہیں۔۔۔ اس سےسبق حاصل کرنا چاہیے۔۔۔

34:15) اچانک نظر کون سی معاف ہے! جہاں سو فیصد یقین ہو کہ یہاں نامحرم نہیں ہوگی! تو معاف ہے لیکن ضرر سے خالی نہیں! اس کی مثال گلاب جامن پر مکھی بیٹھی اور اُڑا دی تو بھی مکھی کچھ چرا لے گی!

37:16) میرے ایام

38:00) مفتی انوار صاحب نے کتاب شمائل کبریٰ سے پڑھ کر سنایا!

45:23) شرعی پردے کی اہمیت

46:04) غیر محرم خواتین سے ٹیلی فون پر بات کرنے میں احتیاط کرنی چاہیے!

53:09) نامحرم سے احتیاط کے معاملے میں حضرت سیّد عشرت جمیل صاحب رحمہ اللہ کی حضرت شیخ دامت برکاتہم کو نصیحت۔۔

55:18) ویب سائٹ سے بیان لائیو سننے والوں کو نصیحت۔۔شیخ کی مجلس میں آنا چاہیے۔۔۔ خاص طور پر قریب والوں کو۔۔۔

01:01:00) شیخ کو بھی نامحرم سے بہت احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔ پردے سے بات کرنے میں بھی بہت احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔ زبردست نصائح

01:03:20) نو سال کی بچیوں سے بھی احتیاط کرنی چاہیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries