مرکزی اتوار  مجلس۱۶مئی۲۰۲۱     :غیبت سے بہت بچنے کی ضرورت ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) بیان کرنے والا جب اپنی نیت کرے گا تب فائدہ ہوگا۔۔۔

02:37) ایک مراقبہ۔۔تکبر سے بچنے پر۔۔۔

04:37) دو چیزوں سے بہت بچنا ہے۔۔ایک نامحرم کو دیکھنا نہیں ہے۔۔

05:20) غیبت سے متلعق نصیحت۔۔

06:15) نظر کی حفات اگر ہوجائے تو میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے بھی ختم ہوجائیں گے۔۔۔

06:38) ایک نظر کی حفاظت سے انسان کتنے گناہوں سے بچ جاتا ہے۔۔

09:59) یہ جو مجمع ابھی بیان میں بیٹھا ہے اس کو فرشتوں نے گھیرا ہوا ہے،سکینے کا نور ان پر اتر رہا ہے لَایَقْعُدُ قَوْمٌ یَّذْکُرُوْنَ اللّٰہَ اِلَّا حِفَّتْہُمُ الْمَلَائِکَۃُ:۔ پہلا انعام: فرشتوں کا گھیر لینا۔۔ دوسرا انعام ہے: ’’غَشِیَتْہُمُ الرَّحْمَۃُ‘‘ اللہ کی رحمت ان کو ڈھانپ لیتی ہے۔ تیسرا انعام ہے ’’نَزَلَتْ عَلَیْہِمُ السَّکِیْنَۃُ‘‘ کہ ان پر سکینہ نازل ہوتا ہے۔

12:05) حضرت کے بڑے بھائی حضرت سلیم بھائی رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

13:37) اللہ والے اپنے آپ کو تمام مسلمانوں سے کم تر سمجھتے ہیں فی الحال۔۔

15:56) اُس آدمی سے دین پھیل ہی نہیں سکتا جس کے اخلاق اچے نہ ہوں۔۔

19:47) توبہ اللہ کے پاس قبول ہے احسانا فضلا لیکن موت کے غرغرے سے پہلے۔۔۔

24:02) یااللہ یہ جو گستاخیاں کررہے ہیں خاکے بنا رہے ہیں ان کو تباہ و برباد فرما ان کو سور اور کتا بنادے آمین آمین۔۔۔

24:34) میرا اور آپ کا کام ہے کہ فرانس کا بائیکاٹ کریں اور اس سے بھی بڑھ کر یہ ہے کہ گناہوں کا بھی بائیکاٹ کریں۔۔۔

25:23) اللہ تعالی کے دو حق ہیں ایک محبت اور دوسرا عظمت۔۔۔

25:36) آپ ﷺ کی محبت کے تین حق ہیں۔۔

28:18) صدیقین کی تین تفسیر ہیں۔۔

30:27) صبر و شکر دونوں میں اللہ ملتے ہیں۔۔

32:07) دین کے معاملے میں کبھی اختلافات میں نہیں پڑنا ایلفی کی طرح رہیں کہ جوڑ پیدا کریں۔۔۔

33:58) اللہ والی محبت کی شرطیں۔۔

42:23) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

43:55) خدارا شیخ کو مقصود نہ بناو شیخ سیڑی ہے ۔۔۔

46:56) شیخ کی اتباع قرآن و حدیث والے اقوال میں کرو ہر عمل میں اتباع ضروری نہیں۔۔

50:19) اپنے بیانات اور مجالس میں اپنے استاد اور شیخ کا نام ڈنکے کی چوٹ پر لینا چاہیے۔۔

01:03:32) حضرت شیخ کا ایک اعلان کہ اگر کوئی مجھ سے بیعت تھا اب اُس کو کسی اور سے مناسبت ہوگئی وہ کہیں اور جڑ گئے تو وہ جب یہاں آئیں تو اُن سے وہی محبت کا تعلق رکھنا ہے اور دعائیں کرنی چاہیے کہ اللہ کا شکر کہ جہاں مناسبت تھی وہیں جڑ گئے یہ انکا اخلاص تھا کہ شرم نہیں کی جہاں مناسبت تھی وہاں جڑ گئے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries