عید الفطر   بیان ۱۳ مئی۲۰۲۱ :میرے ایام ِغم بھی عید رہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:46) اصلی شکر گذار بندے۔

02:59) عید کی رات بھی عبادت کی رات ہے اور دن بھی...یہ نہیں کہ ہم گناہ کرکے اللہ کو ناراض کریں۔

03:28) موجودہ ایمان کا شکر کریں گے تو اللہ تعالی مزید اضافہ فرمائیں گے۔۔

04:42) لئن شکرتم لازیدنکم اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اگر تم نعمتو ںپر شکر ادا کروگے تو ہم تم کو اور زیادہ دیں گے اور ہر عضو کا شکر الگ الگ ہے۔

04:50) ایمان پر خاتمے کے نسخے میں مسواک بھی ہے اور مسواک کی فضیلت۔۔

06:07) اللہ والے سے محبت اللہ کے لیے اس پر بھی ایمان پر خاتمہ ہوگا۔۔

06:35) نامحرم سے نظروں کی حفاظت کرتے جائیں گے تو ان شاء اللہ ایمان پر خاتمہ نصیب ہوگا۔۔

07:07) موتی اور سِیپ کی مثال۔۔۔

07:57) میرے ایامِ غم بھی عید رہے۔۔ اُن سے کچھ فاصلے مفید رہے۔۔

09:28) تکبیر تشریق۔۔۔

11:05) عید کے لیے راستہ آتے ہوئے الگ اور جاتے ہوئے الگ رکھنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ فرشتوں کی گواہیاں مل سکیں۔۔

12:22) ’’لَاَنِیْنُ الْمُذْنِبِیْنَ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ زَجَلِ الْمُسَبِّحِیْنَ۔‘‘ گنہگاروں کا رونا، آہ کرنا، گڑگڑانا مجھے تسبیح پڑھنے والوں کی سبحان اللہ سبحان اللہ کی آوازوں سے زیادہ محبوب ہے۔

13:57) اللہ کا ولی اور دوست بس وہی ہے جو گناہ نہ کرے تقوی سے رہے۔۔

15:18) والدین کے لیے ایصال ثواب کا اہتمام کرنا۔

16:52) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

17:26) حیاء پر نصیحت کہ اللہ پاک جس کو ہلاک کرنے کا ارادہ فرماتے ہیں اُس سے حیا ء کو ختم کردیتے ہیں۔۔

19:22) حیاء اور غیرت قریب قریب تمام گناہوں سے حفاظت کا ضامن ہے۔۔

21:59) دو آیتیں ہیں اِن کو دل میں اتار لیں۔۔

28:11) اللہ تعالی شہہ رگ سے بھی زیادہ نزدیک ہیں۔۔

28:43) دیور تو بھابی کے لیے موت ہے۔۔

29:21) دین میں نئی بات نکالنا یا تو شرک ہوتا ہے یا بدعت ہوتا ہے۔۔

30:12) عید کے دن اللہ تعالی کی طرف سے مغفرت کا اعلان۔۔۔

30:36) اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے جاتے ہیں تم سے پہلے والوں پر بھی روزے فرض کیے گئے تھے اور کیوں کیے تاکہ تم لوگ متقی بن جاو۔

31:56) آج عہد کریں کہ اللہ کو آج کے بعد ایک سانس ناراض نہیں کریں گے۔۔

35:30) ڈاڑھی پر نصیحت۔۔

36:34) کلام نبوت دلیل نبوت ہے۔۔۔ﷺ

38:50) ٹخنہ چھپانا دو صورتوں میں حرام ہے۔۔

39:44) عید کے دن خاندانوں میں جو دعوتیں ہوتی ہیں اُن میں کیا کیا گناہ ہوتے ہیں ۔۔

42:33) موسیقی روح کی غذا ہے۔۔

46:01) سنت پر عم ل کا ثواب۔۔۔

46:15) ستر ہزار لوگوں کو بغیر حساب کتاب کے جنت میں بھجیں گے۔۔

47:49) عید کے دن بھی اللہ کے قانون کو نہیں توڑنا ہے۔۔

48:20) گناہ گار کی آہ و زاری اللہ تعالی کو بہت محبوب ہے۔۔

49:02) اللہ تعالی کو گناہ گار کی آہ و زاری محبوب نہیں حبیب نہیں بلکہ احب ہے۔۔

52:19) اے کہ صبرت نیست از فرزند و زن صبر چوں داری ز ربِّ ذوالمنن جن کو اپنے بیوی بچوں پر صبر نہیں آتا، ابا کا نام لے کر، اماں کا نام لے کر، بیوی بچوں کا نام لے کر مست ہوجاتے ہیں، انہیں اﷲ تعالیٰ پر کیسے صبر آجاتاہے کہ ان کا نام لیے بغیر سوجاتے ہیں۔

54:00) وراثت نہ دینے کا سنگین گناہ۔۔

57:55) عید کی نماز کے بعد معانقہ کرنا سنت سے ثابت نہیں۔۔سلام کرنا سنت ہے۔۔

01:20:42) عید کی نماز ،خطبہ اور دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries