عید الفطر   جمعہ  بیان ۱۴ مئی۲۰۲۱ :اللہ کی رحمت کا سمندر لا محدود ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

20:17) بیان کے آغاز میں مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔۔

23:05) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

25:12) ایک شخص چاہے کافر بھی ہو اس بات کا کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ مرنا نہیں ہے۔۔

26:38) اللہ کے نیک بندوں کی چال۔۔

28:13) عقل مند لوگ کون ہیں۔

۔ 29:15) عقل مند وہ ہیں جو آسمان و زمین میں غور کرتے ہیں اللہ تعالی کی ذا ت میں غور نہیں کرتے۔۔۔

31:15) خربوزے کی مثال کہ جہاں رکھا ہو وہاں خوشبو بتادیتی ہے کہ خربوزہ رکھا ہوا ہے تو خروبزے کی خوشبو تو مست کرے تو اللہ تعالی کے نام سے ہم مست نہیں ہونگے؟۔۔

32:51) کوئی بھی ہو اپنے وجود کا انکار نہیں کرسکتا۔۔

34:23) تمہیں دشمنوں پر فتح اور رزق تمہارے کمزروں کی وجہ سے دیا جاتا ہے ۔

۔ 35:46) رزق اللہ کے فضل سے ملتا ہے۔۔۔

36:42) اگر چاہتے ہیں کہ ایمان پر خاتمہ ہو تو موجودہ ایمان کا شکر کریں۔۔

37:46) ذکر سے متعلق فرمایا کہ ایک ذکر لسانی ہے اور ایک ذکر عملی ہے ۔۔۔آنکھ کی حفاظت سے بھی خاتمہ ایمان پر ہوگا۔۔۔۔

39:45) ماں باپ کے حقوق سے متعلق بیانات کا تذکرہ کہ کتنے نوجوانوں نے معافی مانگی۔۔۔۔ماں باپ نے پیدائش کے وقت کس قدر مشقتیں برداش کیں۔۔۔۔۔بابا جی رحمہ اللہ کے انتقال کے وقت حضرت مفتی عبدالئروف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت۔۔۔۔

46:17) للهم لا مانع لما أعطيت۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ جسے چاہے عطا کرتا ہے۔۔۔۔اللہ تعالیٰ جیسے چاہتا ہے اس کو جذب کرتا ہے۔۔۔

51:31) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی جگہ جانا جائز نہیں۔۔۔یجا،چالیسواں کرنا کہاں سے ثابت ہے۔۔۔ایک مولانا کی تنخواہ کا ذکر کہ کتنی ہے لیکن ان کا خیال نہیں۔۔۔تیجا ،چالیسواں کی دعوت میں شریک ہونا۔۔

55:08) ایک لائیو بیان کا ذکر کہ جس میں کئی ہندو مسلمان ہو گئے تھے۔۔۔۔

57:39) ہمارے گناہ کتنے بھی ہو جائیں لیکن اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندر لا محدود ہے۔۔پینے کو تو بے حساب پی لی اب ہے روزِ حساب کادھڑکہ۔۔۔

59:51) حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکّی رحمہ اللہ کتنے بڑے اللہ والے تھے۔۔۔

01:01:39) والدین کو کس طرح راضی کیا جائے ۔۔۔۔(۱)اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنی ہے(۲)ان کے لیے ایصالِ ثواب کرنا ہے،ایصال ثواب کیسے کیا جائے۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کریم ہیں اور کریم کی تعریف کیا ہے۔۔۔۔(۳)ان کے لیے صدقہ جاریہ کرنا ہے(۴)ان کے لیے یہ دُعا مانگنی ہےرَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ۔۔۔۔

01:11:17) بیان کے دوران ایک صاحب کو ستّر کھلنے سے متعلق نصیحت کی۔۔۔۔ماں کا حق کون ادا کر سکتا ہے۔۔۔۔۔ماں باپ پر خرچہ کرنے کا کیا ثواب ملتا ہے بیان نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔

01:13:45) اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ۔۔۔اللہ تعالیٰ سے معافی ابھی بھی مانگو اور آئندہ بھی مانگتے رہنا۔۔۔۔۔وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى۔۔۔۔۔۔بار بار اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنی ہے۔۔۔۔۔

01:17:35) اللہ یجتبی الیہ من یشاء۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ جسے چاہتے ہیں جذب کرتے ہیں۔۔۔۔اللہ تعالیٰ سے کبھی مایوس نہیں ہونا۔۔۔۔۔

01:26:47) رزاق کون ہے ..ایک وکیل کا واقعہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries