رمضان مجلس۹مئی۲۰۲۱بعد تروایح   :والدین کے حقوق      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

07:09) إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ۔۔۔۔۔اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی۔۔ فرمایا کہ جس رات کا انتظا ر تھا وہ آگئی۔۔ روزے کس طرح رکھے۔۔ گناہوں سے بچے۔۔ زکوۃ تو ماشاء اللہ دیتے ہیں صدقات کی بھی فکر کی؟۔۔ اس مہینے میں آپ ﷺ بہت سخا وت کرتے تھے۔۔ فرمایا کہ جس طرح رمضان میں یہ چیزیں کرتے ہیں تو رمضان کہ علاوہ بھی تو کرنی چاہیے۔۔

07:10) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔(۱) لَا یَنْظُرُ اِلَیْھِمْ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ا س کو نظر ِرحمت سے نہیں دیکھیں گے(۲)لَا يُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ کلامِ(۳)تیسرا عذاب یہ ہے وَلَایُزَکِّیْھِمْ اللہ تعالیٰ اس کو توفیق ِتزکیہ نہیں دیں گےچوتھا عذاب وَلَھُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌہے،اس کے لئے دردناک عذاب ہوگا۔۔(۱)ٹخنا چھپانے والا۔۔(۲)جھوٹ بول کر سودا بیچنے والا۔۔(۳)احسان کر کہ جتانے والا۔۔ 15:26) روزے کی حالت میں غیبت کرنا۔۔۔۔۔حدیث شریف کہ روزہ ڈھال ہے جب تک اس کو پھاڑ نہ ڈالے۔۔ رمضان المبارک میں خاص کر جن گناہوں سے بچنا ہے۔۔(۱)آنکھ کی حفاظت کرنا(۲)زبان کی حفاظت کرنا (۳)کان کی حفاظت۔۔ 20:31) چھ چیزیں عام صلحاء کے لیے بتائی جاتی ہیں۔۔ 24:40) نصیحت :جب بیان ہورہا ہو تو اُس وقت نوافل نہیں پڑھنا چاہیے ...کیا وجہ ہے کیوں نہیں پڑھنا چاہیئے۔۔ 26:10) ۲۷ویں سب کو جاگنے کے بارے میں ھضرت تھانوی رحمہ اللہ کی ایک اہم نصیحت۔۔ 29:40) ماں کا دل دکھا رہے ہیں ۔۔ 30:19) ماں باپ اگر شرک بدعت کا کہیں تو اطاعت نہیں کرنا ہے لیکن ایسی صورت میں بھی بدتمیزی کرنا جائز نہیں۔۔ 40:59) اولاد کی نافرمانی پر ایک والدین کا واقعہ۔۔ 43:34) گھر گھر سمارٹ فون نیٹ کیبل ویڈیو گیم کی وجہ سے تباہ ہورہے ہیں۔۔ 45:40) جہاں جاتے ہیں تیرا فسانہ چھیڑ دیتے ہیں کوئی محفل ہو تیرا رنگ محفل دیکھ لیتے ہیں۔۔ 48:29) والدین کے حقوق پر بہت درد بھری مجلس۔۔ 57:47) بہو پر ظلم کرنا گالیاں دینا ،ڈانٹنا شوہر کا بیوی پر ظلم کرنا۔۔۔

01:02:23) والدین کے حقوق پر درد بھرا بیان۔۔۔

01:08:17) والدین کو اف تک نہیں کہنا۔۔۔

01:18:26) شب قدر کی فضیلت پر اہم نصیحت۔۔اور اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ الٰخکی عاشقانہ تقریر ارشاد فرمایا کہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے شب قدر میں پڑھنے کے لیے یہ دعا سکھائی: ((اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْاے اﷲ تعالیٰ آپ بہت معاف کرنے والے ہیں اور کریم کیوں فرمایا تاکہ امت کے گنہگار بندے بھی محروم نہ رہیں۔۔

01:25:16) ۲۷ویں رات کی فضیلت ۔۔

01:33:48) میری زندگی کا حاصل میری زیست کا سہارا ترے عاشقوں میں جینا ترے عاشقوں میں مرنا مجھے کچھ خبر نہیں تھی ترا درد کیا ہے یاربّ ترے عاشقوں سے سیکھا ترے سنگِ در پہ مرنا

01:40:20) اچھی بیوی کون؟

01:40:26) ایک بیوی کو دفن کرنے کا واقعہ اور لطیفہ۔۔

01:41:16) آپ ﷺ نے شب معراج میں دوزخ میں زیادہ عورتوں کو دیکھا دو وجہ۔۔

01:43:10) شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے۔۔

01:51:43) یہ رات بہت سلامتی والی رات ہے۔۔

01:57:26) وعظ سننا اور کرنا بھی ذکر ہے۔۔

01:59:58) ایک اہم دعا کی تعلیم۔۔

02:06:11) عرفات کے میدان کی دعا۔۔

02:08:34) ایمان پر خاتمہ کے نسخے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries