مجلس۱۸مئی۲۰۲۱عشاء       :      بیٹیاں جنت کی فیکڑیاں ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:23) الوداع رسم پر ایک نصیحت۔۔

01:25) مفہوم: ایک وقت ایسا آئے گا کہ تم پر کفر ایسے ٹوٹے گا الخہ ۔۔۔

02:08) بس مسلمانوں کی ایک للکا چاہیے یہ سب مسلمان جمع ہوجائیں پھر دیکھیں کہ کفار کا کیا ہوتا ہے اللہ تعالی نے مسلمانوں کو طاقت اور جذبہ ایمانی دیا ہے لیکن بس۔۔۔۔ہم نہ نظر کی حفاظت کرتے ہیں نہ کیبل گھروں سے نکالتے ہیں گندی فلموں میں لگے ہیں۔۔۔

04:07) خیمی پر لکھا ہے لیلی اور اندر گیا تو کتا بندھا ہوا ہے

06:27) ہر شخص اپنے گہرے دوست کے دین پر ہوجاتا ہے دیکھ تیرا گہرہ دوست کون ہے۔۔۔

12:34) آپ ﷺ جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔۔

16:21) عاشقوں کی قوم۔۔۔

19:33) عالم کے ذمے بھی عالم کا اکرام ہے۔۔۔

21:42) فلسطین کے لیے خوب دعائیں کرنی ہے لیکن ساتھ ساتھ گناہ بھی تو چھوڑیں۔۔

22:50) مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی۔۔۔خصائل نبوی ﷺ شرح سشمائل ترمذی سے تعلیم۔۔۔آپ ﷺ کی تلواروں کا بیان۔۔

28:07) وَنَفْسٍ وَّمَا سَوّٰىہَا:۔ (سورۃُ الشمس:اٰیات۱۰تا۷) ترجمہ: اور قسم ہے (انسان کی) جان کی اور اس ذات کی جس نے اس کو درست بنایا پھر اس کی بدکرداری اور پرہیزگاری (دونوں باتوں) کا اس کو القا کیا،یقینا وہ مراد کو پہنچا جس نے اس (جان) کو پاک کر لیا اور نامراد ہوا جس نے اس کو (فجور میں) دبا دیا۔

29:06) ایک نوجوان جو بار بار گناہوں میں مبتلا ہوتا تھا بڑے حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔

32:26) اللہ تعالی نے فرمایا کہ وعاشروھن بالمعروف اور یہ بیوی کو مار رہا ہے اللہ کی شفارش کو رد کررہا ہے۔۔یہ عورتیں مثل تیڑی پسلی کے ہیں الخہ۔۔۔

35:37) اللہ کے عاشق وہ ہیں جو غصے کو پی جاتے ہیں۔۔۔

37:35) آج بیوی پر ظلم اور بہو پر کتنا ظلم کیا جاتاہے۔

37:50) جو نکاح میں آیت پڑھی جاتی ہیں اُس میں کیا ہے الارحام اور ارحام کا مطلب کیا ہے۔۔۔

39:12) بیٹیوں کی فضیلت۔۔۔

50:16) ایک خاتون کی بیٹیاں ہی ہوتی  تھیں شوہر اور ساس کا ظلم شوہر نے تین طلاق دے دیں۔۔۔کیا بات ہے اتنا ظلم آہ آسمان پر جاتی ہے۔۔

53:40) دل کی غذا ہے محبت۔۔۔

56:45) جو قاری صاحب کی مار کی وجہ سے مدرسہ چھوڑتا ہے ایسا نہ ہو یہی عمل دوزخ میں لیجاے کے لیے کافی ہوجائے اے قاری صاحبان بچوں کی پٹائیوں سے پرہیز کریں گال پر سر پر گدی پر مارنا مرغابنانا یہ تو جائز بھی نہیں۔۔۔

58:13) کوئی چیز منحوس نہیں منحوس گناہ ہے۔۔۔

59:53) بیٹیاں جنت کی فیکٹریاں ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries