جمعہ  بیان ۲۰مئی۲۰۲۱       :اللہ کے خاص بندے اور انعام یافتہ لوگ         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:09) بیان جب ہورہا ہو تو نفل نہیں پڑھنا چاہیئے بیان میں شریک ہونا چاہیے نوافل بعد میں پڑھنا چاہیے۔۔بیان کے وقت جب نفل پڑھیں گے تو پھر نماز میں خشوع بھی نہیں رہے گا۔۔۔

03:58) دین نام ہے جیسا ظاہر ویسا باطن بھی ہو،سو فیصد اللہ کی اتباع یہ ہے اصل دینداری۔۔

05:35) فجور اور تقوی دونوں مادے اللہ نے دیئے ہیں۔۔

09:44) چار چیزوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے :۔ نمبر ایک بیان کرکے دل خوش ہو اور اس سے مراد اکڑ والی خوشی ہے کہ دوسروں کو حقیر سمجھیں۔۔

12:05) انعام یافتہ لوگ۔۔

15:54) خاص بندے۔۔۔

16:07) جنت مکان ہے اور اہل اللہ مکین ہے اور مکین افضل ہوتا ہے مکان سے۔۔یہ حضرت پھولپوری رحمہ اللہ فرماتے تھے۔۔۔

16:45) نبیین کے بعد صدیق کا درجہ ہے۔۔۔

19:39) ہر شخص اللہ والا بن سکتا ہے اِس کے لیے کیا کرنا ہوگا۔۔۔

21:42) نسبت مع اللہ کا ہیرہ۔۔

23:16) صدیق کی تیسری تفسیر کہ جو دونوں جہاں فدا کردے۔۔

26:16) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا درجہ۔۔

27:35) جتنے قیامت تک صدیقین آئیں گے کوئی بھی حضرت ابو بکر صدیق کے درجے تک نہیں پہنچ سکتا اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صدیقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔۔

28:14) ریا کی حقیقت۔۔

33:09) ڈاڑھی پر نصیحت۔۔

36:13) سب سے بڑا کامیاب جو گناہ کو گناہ بھی سمجھے۔۔

37:53) آج غیبت کو چٹنی روٹی سمجھا ہو ا ہے...عوام تو عوام خواص بھی غیبت میں مبتلا ہیں۔۔۔

45:40) بڑی پوسٹ والوں کو نصیحت۔۔

48:21) تکبر۔۔کیا اچھے کپڑے پہننا بھی تکبر ہے؟۔

51:54) فلسطین والوں کا قصور کیا ہے؟اسی طرح کشمیر کو لے لیں برما کو لے لیں افغانستان والوں کو کیا قصور تھا۔۔اے پاکستان کو برا بھلا کہنے والو! ہوش میں آجاو۔۔۔میڈیا والے ذرا ان کا قصور تو بتاو کہ کیا ان کا قصور ہے جو اتنا خون بہایا جارہا ہے یہ لوگ سب ایک ہیں کبھی مسلمان سے خوش نہیں ہونگے ان کا کام ہی بس یہی ہے کہ مسلمانوں کا خون بہایا جائے۔۔

57:09) آسان ترجہ قرآن شیخ الاسلام صاحب حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔

01:00:36) حضرت مفتی عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔۔

01:07:15) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries