مجلس۲۱مئی۲۰۲۱عشاء : انتقال کے موقع پر اہم نصیحتیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:44) مفتی انوار صاحب نے کتاب سے تعلیم کی۔۔۔خصائل نبوی ﷺ شرح شمائل ترمذی سے تعلیم۔۔۔لنگی کے بیان میں۔۔۔ 05:27) ٹخنہ چھپانے پر وعید۔۔ 09:40) چست لباس پر نصیحت۔۔ 10:12) ایک اہم ادب کی تعلیم۔۔کہ دو دسبن ہونے چاہیے جو دینی علم کی چیزیں ہوں شہید اوراق اُس کو الگ ڈالنا چاہیے اور دوسری چیزیں الگ ڈسبن میں۔۔ 13:43) ایک بدنظری پر کتنا صدقہ دیں کہ بدنظری کی عادت چھٹ جائے۔۔ 15:40) شرعی پردہ ۔۔ 16:41) دنیا سے ایک دن سب نے جانا ہے۔۔ 16:50) آپ ﷺ نے دوزخ میں سب سے زیادہ عورتوں کو دیکھا ایک ناشکری کی وجہ سے۔۔ 18:14) کفار کی نقل کرنا ۔۔۔ 20:30) جو دنیا سے جاتا ہے تو اُس کو سب سے آپ ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے۔۔ 22:42) بے پردہ عورت اگر یہاں سے کلفٹن گئی تو جتنے مرد اُس کو دیکھیں گے اتنا ہی اُس کو گناہ ملے گا۔۔۔ 24:24) حرام عشق عذاب الہی ہے۔۔ 26:25) حضرت شیخ کی والدہ کے انتقال کا ذکر۔۔ 27:21) حیدرآباد کے نبیل کےبڑےبھائی کا انتقال ہوا تو رونا منع نہیں شکایت کرنا منع ہے۔۔ 28:06) حضرت شیخ کے بھائی فاروق بھائی کے انتقال کا ذکر عید کی رات کو انتقال ہوا۔۔ 28:59) ایک دن سب کو جانا ہے۔۔ 32:38) سوئم برسی پر نصیحت۔۔۔ 34:52) ان اللہ مع الصابرین۔۔۔صبر کی تین تفسیر۔۔ 38:25) اخلا ق پر اہم نصیحت۔۔دوعورتوں کا ذکر کہ ایک بہت عبادت لیکن اخلاق خراب۔ 42:15) انتقال پر صبر کی نصیحت۔۔۔ 44:02) ایصال ثواب کا طریقہ۔۔ 48:28) نبیل بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال ہوا سب بھائیوں کو نصیحت۔۔ 51:05)خرّم آں روز کزیں منزلِ ویراں بروم راحتِ جاں طلبم و از پئے جاناں بروم آج وہ مبارک دن ہے کہ میں ویرانۂ دنیا سے اپنے مولیٰ کے پاس جارہا ہوں ۔ اب میری جان کو راحت مل جائے گی کہ آج میں اپنے محبوبِ حقیقی کے پاس جارہا ہوں۔۔۔ 52:40) بیویوں پر ظلم ایسا شخص خطرے میں ہے جو بیویوں پر ظلم کرتا ہے طنز کرتا ہے۔۔آہ آسمان پر جاتی ہے۔۔ | ||