مجلس۲۳مئی۲۰۲۱فجر        : برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:52) چار نصیحت:۔ لہجہ نرم ہو ہونٹوں پر مسکراہٹ چہرے پر شگفتگی مخلوق خدا پر شفقت و رحمت۔۔۔

02:58) دنیا میں کوئی آزاد نہیں ہے سب قیدی ہیں اب ہر اک کی مرضی ہے رحمن کے قیدی بنیں یاشیطان کے قیدی۔۔۔

04:51) جس گھر میں تصویر کا کتا ہو تو رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔۔

05:16) آپ ﷺ جب گھر میں داخل ہوتے تھے تو چہرے پر تبسم ہوتا تھا۔۔۔

07:11) آپ ﷺ جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔

11:52) مسکرا کر جواب دینا صدقہ ہے۔ 12:22) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا۔۔۔

13:45) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

14:06) ذکر۔۔

26:45) امرد لڑکوں کے ساتھ تنہائی نہیں ہونا چاہیے..جو گندی مذاق کرے اُس کو تھپر مارنا چاہیے شور مچانا چاہیے۔۔

31:35) ہمارا دوست کون اور دشمن کون اس کا ہمیں پتا نہیں جو دشمن ہیں اُ س کو دوست سمجھ رہے ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries