مجلس۲۳مئی۲۰۲۱          عشاء: اصل علمِ دین کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:39) مفتی انوار صاحب نے کتاب شمائل کبریٰ سے پڑھ کر سنایا۔۔

04:24) بچوں کی تربیت کے حوالے سے نصیحت۔۔

07:30) نہ کالی کو دیکھ نہ گوری۔۔

07:42) آسمان پر صرف نیکی کام آٗے گی۔۔

08:06) رات رات بھر گپ شپ میں وقت ضائع کرتے ہیں۔۔

08:48) حافظ قرآن کو روز تین قرآن پاک پڑھنا ہے۔رمضان میں قرآن پاک سنایا پھر رمضان کے بعد قرآن پاک کو ہاتھ لگایا۔۔

10:47) حضرت مولانا مظفرحسین کاندھلوی رحمہ اللہ ٹانگے پر بیٹھ کر جارہے تھے ڈاکووں نے گھیر لیا عجیب درد بھرا واقعہ۔۔محاسن اسلام میں یہ واقعہ موجود ہے

14:53) حضرت بابا بایزید بسطامی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔عجیب و غریب درد بھرا واقعہ۔۔ زبان کی لغزش پاوں کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔

20:35) اذان کے وقت او ر مسجد میں آتے ہوئے بھی موبائل پر باتیں ہورہی ہیں موبائل کو تماشہ بنالیا۔۔

22:00) ارطغرل ڈرامہ ہوگیا پتا نہیں کیا ہوگیا ۔۔

24:31) طلباء کرام کے لیے نصیحت...مولانا یسن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ کہ کس مجاہدہ سے پڑھا۔۔

26:45) جتنی بدمعاشیاں ہیں سب گندم کا فساد ہے۔۔

29:56) حضرت بابا بایزید بسطامی رحمہ اللہ کا واقعہ جو بہت درد دل سے حضرت شیخ نے مکمل فرمایا۔۔

31:04) آج بچے کی ہر خواہش بس پوری کرنی ہے مشورہ کرنا چاہیے۔۔

33:57) بیان کے دوران تسبیح نہیں پڑھنا چاہیے۔۔۔

35:58) اکڑ جھکنے نہیں دیتی اور سلام میں پہل نہیں کرتے۔۔

38:31) واقعے سے کیا سبق ملا؟۔۔آج برین واش کیا جاتا ہے۔۔

39:02) ایک لقمہ حرام کا چالیس دن کی اخلاص والی عبادت کو ضائع کردیتا ہے۔۔۔

41:40) ڈاڑھی رکھنا واجب ہے اور یہ چوبیس گھنٹے کا گناہ ہے۔۔

43:05) مفتی فرحان فیروز صاحب کے درس قرآن کا تذکرہ اور دعا۔۔

43:50) کتنی وعیدیں ہیں جو دنیا کے لیے دین کا علم حاصل کرے۔۔۔

45:47) پشاور میں اصحاب بابا کا ذکر جہاں صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی قبر مبارک موجود ہیں۔۔

49:25) علم حاصل کرو چاہے دین جانا پڑے تو سن لیں یہ علم نہیں یہ پیٹ ہے اور منع بھی نہیں لیکن اس کو دین کا علم مت کہیں دین کا علم وہ ہے جو مولی سے ملائے۔۔

53:43) شریعت میں منع صرف گناہ ہے بیوی بچوں کو حلال اتنا دو کہ حرام کی طرف ذہن بھی نہ جائے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries